حضور! کشمیر کو مشق ستم نہ بنائیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

جناب بلاول بھٹو اور محترمہ مریم نواز کی آزادکشمیر کی الیکشن مہم میں شرکت نے مقامی الیکشن کو قومی سطح پر بحث ومباحثے کا عنوان بنادیا ہے۔ان کی پرجوش تقریروں اور تحریک انصاف پر الزامات نے سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھادیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے […]

عید الاضحی پر تین کی بجائے پانچ چھٹیاں، وزارت داخلہ نے نئی سمری تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ نے عید کے موقع پر تین کی بجائے پانچ چھٹیوں کی نئی سمری تیار کرلی ہے۔وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں تین دن سے بڑھا کرپانچ دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے […]

سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھرِگیا، حکومت نے عید الااضحی کی چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے عیدالاضحی کے موقع پر تین چھٹیوں کی منظوری دی ہے ، 20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ، عید پر سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدیوں کو […]

نیا غلافِ کعبہ تیار کر لیا گیا، تبدیل کب کیا جائیگا؟ تاریخ بتا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے غلاف کعبہ بیت اللہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کے حوالے کریں […]

پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا ہے، سی ای او ارشد ملک کی ہدایت پر ہم وطنوں کوعید سے قبل وطن لایاجائیگا۔ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کابل کیلئے(آج) پیر […]

واحد خلیجی ملک جہاں تاحال ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

عمان(پی این آئی)) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، سلطنت عمان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عید قربان کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع۔ دوسری جانب پاکستان میں ہفتے کے روز ذی الحج […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، عمر کتنے گھنٹے ہو گی؟ ماہرین نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو چکی، پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 14 گھنٹے سے زائد ہو گی، چاند نظر آنے کےامکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز […]

پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سڈنی (پی این آئی) وہ پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، آسٹریلیا میں یوم عرفہ 19 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو منانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز ذی الحج کا […]

حج کیلئے جانے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف مملکت میں مقیم تارکین اور سعودی شہریوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ اس بار صرف 60 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ سعودی وزارت داخلہ کی […]

عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا امکان

اسلام آباد، ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، اس مرتبہ عیدالاضحی پر طویل 9 تعطیلات ملنے کا امکان ،اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری ملازمین 17 جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل پر چلے جائیں گے، تعطیلات سے زیادہ مزے وہ […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش کب ہو گی؟ پاکستان میں آج چاند دکھائی دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش میں چند گھنٹے باقی، چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی، پاکستان میں کل چاند نظر آنے کے امکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی […]