پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا […]

ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ملک میں سنگین […]

لڑائی کس بات پر ہوئی۔۔۔وزیراعظم عمران خان اور وزیردفاع پرویز خٹک میں اختلافات کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات […]

اِن ہائوس تبدیلی، ن لیگ کو کس نے گرین سگنل دیدیا؟ شہباز شریف اور بلاول زرداری کی ملاقاتوں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آبا (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طرف سے اِن ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل ملتے ہی پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

وزیراعظم عمران خان سے متعلق بڑا فیصلہ، تین ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر زراعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین مہینے میں بہت کچھ ہونے والا ہے اور حکومت یا عمران خان سے متعلق 3 ماہ […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ نکل گیا، بارش کا امکان ختم، محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر […]

گلگت بلتستان، گندم چوری اور آٹا سمگلروں کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے کی تحریک

گلگت(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ استور آٹا سمگلنگ میں وزیر خوراک ملوث ہیں،چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنا کر گندم چور مافیا کو تحفظ فراہم نہ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ استور […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چھُٹی؟ حکومت کیلئے پہلا بڑا دھچکا، خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن سے تعاون کرنے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بلاول […]

تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپوزیشن سے رابطے میں ہیں؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے پی ٹی آئی ارکان اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے بات کریں گے، حکومت کو […]

کوئی بھی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ غیر مقبول ہو گئے ہیں، خود اسمبلی توڑیں گے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام دی لاسٹ آور میں میزبان یاسر رشید سے گفتگو میں […]

پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ سیاست میں زندگی گزر گئی تاہم یہ حالات نہیں دیکھے کہ عورتیں عورتوں کو ماریں۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اپنے بیان […]