سینکڑوں افراد نے لانگ مارچ میں شرکت کے لئے بائیو میٹرک رجسٹریشن کروالی

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ لانگ مارچ میں شرکت کے خواہشمند افراد نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن متحرک، مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری ملکر کیا کرنے جارہےہیں؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آ ئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی تیاری پکڑلی ‘ وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر مشاورت کے لیے مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری […]

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کا مڈل کلاس ہونا مسئلہ نہیں بلکہ مڈل مین ہونا اصل مسئلہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں مشترکہ پریس […]

23مارچ اور 27مارچ کے درمیان کیا ہو نیوالا ہے؟ سیاسی شخصیت نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملک کی سیاسی صورتحال سے متعلق ایک اور پیشن گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے بیان کہا کہ شیخ رشید کے بیان […]

ن لیگ کیساتھ معاملات طے کرنے کیلئے چوہدری شجاعت نے ن لیگ سے کونسا عہدہ مانگ لیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے واضح کہہ دیا کہ اگر ڈیڑھ سال کے لیے پنجاب میں پرویز الہیٰ کو قبول کرتے ہیں تو اس پر بات شروع ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی کی […]

27فروری کو کیا بڑا ہونیوالا ہے؟ عمران خان کی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جاوید شیخ ،سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ پورے ملک میں عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی کال پر 27 فروری سے کراچی […]

پی ٹی آئی کیلئے بڑا دھچکا، اہم رہنما ن لیگ کا حصہ بن گئے، اپوزیشن کے دعوے سچ ثابت ہونے لگے

گلگت (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما مسلم لیگ( ن) میں شامل ہوگئے، پی پی رہنما جاوید حسین اور محمد اسماعیل جبکہ پی ٹی آئی رہنما اکبرخان نےمسلم لیگ (ن )میں شمولیت اختیار […]

بلوچستان میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کو تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا گیا

خضدار(آئی این پی)آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کا اجلاس، بلدیاتی حلقہ بندیوں پرتحفظات کا اظہار، سیاسی جماعتوں اور عوامی رائے کو نظر انداز کرنے پر اتفاق رائے سے حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا گیا۔ خضدار کو تین اضلاع میں تقسیم کرنے، گیس کی سہولت […]

آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز، ہسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی۔طبیعت ناساز ہونے کے بعد آصف علی زرداری کو نجی اسپتال لایا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے […]

36 سال بعد طلبہ یونینز بحال کر دی گئیں، کریڈٹ کس کو ملا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کیلئے سب سے بڑی خبر طلبہ یونین کی بحالی ہے، آج طلبہ یونین تقریباً 36 سالوں کے بعد بحال کیا گیا […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو اگلا وزیراعظم ق لیگ سے ہو گا؟ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اپوزیشن میں مشاورتی عمل جاری ہے۔مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں پیپلز پارٹی کو پیشکش کی کہ وہ خورشید شاہ کو وزیراعظم بنا دیں […]