نواز شریف کا نیا بیانیہ سامنے آ گیا، نام بالکل لیں گے، نام لینے سے کوئی بھی نہیں روکے گا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ عمران خان لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے 2018 یا 2019 […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔     مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق درخواست […]

نواز شریف کی واپسی پر عمران خان کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی قانونی ریلیف ملنے کی صورت میں سیاسی قائدین سے ملاقات سب سے بڑی ترجیح ہو گی۔     نوازشریف ریلیف ملنے کی صورت میں سیاسی قائدین آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان ، چوہدری شجاعت […]

نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آئیں گے۔ن لیگ نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے بھرپور تیاریاں کر رہی ہیں تاکہ ان کا شاندار استقبال کیا جا سکے۔     تاہم ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں […]

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرا لی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی۔شیڈول کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ کریں گے جہاں سے وہ پاکستان روانہ ہوں گے۔ […]

نوازشریف کی صورت میں کون آ رہا ہے؟

کراچی(آئی این پی)نوازشریف کی وطن واپسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن کی رابطہ مہم جاری ہے انہوں نے سندھ کی سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں،بشیر میمن نے ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ […]

نواز شریف کی واپسی، ن لیگ کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنے کے بعد گرفتار ہونے سے بچانے کے لیے مسلم لیگ ن نے اپنی قانونی ٹیم کے ذریعے پاکستان آنے سے قبل اپنی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع […]

نواز شریف کا ایجنڈا کیاہے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و سابق وزیر اعظم شہبازشریف کے زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں قائد محمد نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن آمد پر استقبال کی اب تک کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، پارٹی رہنماں نے اب تک کے انتظامات […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی ، آئندہ کی حکمت عملی تیار، مشاورت کس کس نے فراہم کی؟

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے اہم مشاورت فراہم کی، لیگی قیادت کی چند اہم میٹنگز میں مریم نواز نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائو کی پالیسی سے گریز کرنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد […]

نواز شریف کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر گرفتار کیا جاسکے گا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر قانونی مسائلِ کے معاملے پر قائد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہو گئی۔ پارٹی ذرائع […]