پاکستان میں کورونا رکنے کا نام نہیں لے رہاہلاکتیں327متاثرین 14885ہوگئی گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا رکنے کا نام نہیں لے رہاہلاکتیں 327، متاثرین 14885 ہوگئی گئےپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 327 ہو گئی۔کورونا […]

کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی

ٹیکسا س(پی این آئی)کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور پاکستانی کا انتقال ہوگیا۔ پرویز اقبال کا تعلق ہزارہ سے تھا۔ وہ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے مالک تھے۔پرویز […]

عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ،عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کردی۔ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں متنبہ کیا گیا کہ نرمی […]

کورونا فنڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ، شرٹ سمیت قیمتی اشیاء نیلام کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا فنڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ، شرٹ سمیت قیمتی اشیاء نیلام کرنے کا اعلان،قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے ۔‏عالمی وبا کورونا وائرس […]

لوگوں کو کورونا کی مصیبت، عدنان صدیقی کو کتے کے گم ہونے کی فکر، تلاش کی اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)،لوگوں کو کورونا کی مصیبت، عدنان صدیقی کو کتے کے گم ہونے کی فکر، تلاش کی اپیل کر دی،کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں اسٹارز اپنی مصروفیات اور گھروں میں اپنی تفریح کے سامان سے لوگوں کو آگاہ کر […]

کورونا کا طوفان تھم نہ سکا، 24 گھنٹے میں 20 مزید ہلاکتیں،751 نئے متاثر، مسئلہ قابو میں نہیں آ رہا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متاثر چھوٹے کاروباری افراد کے لیے 75 ارب کا ریلیف پیکج منظور، صحافیوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے بھی پیکج۔ملک میں کورونا وائرس تیز ی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 751 نئے مریض سامنے آگئے۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

اچھی قیادت، اچھا نتیجہ, نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ویلنگٹن (پی این آئی) اچھی قیادت، اچھا نتیجہ ،نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔دنیا بھر میں کورونا نے تباہیاں پھیلا رکھی ہیں لیکن نیوزی لینڈکورونا کی وباء کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔نیوزی […]

کورونا کے خلاف جنگ میں غریب اور کمزور طبقے ہماری ترجیح ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کے خلاف جنگ میں غریب اور کمزور طبقے ہماری ترجیح ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے واضح کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے ، مساجد کے حوالے […]

علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے

لاہور (پی این آئی) علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے،ماہر علم نجوم سامعہ خان کا کہنا ہے کورونا کی روک تھام کے لیے ابھی حکومت کو مزید سخت اقدامات […]

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو ریاستوں کے درمیان دیوار تعمیر کر دی گئی، حیران کن خبر

تامل ناڈو(پی ا ین آئی)کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو ریاستوں کے درمیان دیوار تعمیر کر دی گئی، حیران کن خبر ،بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہمسائیہ ریاست آندھرا پردیش سے ملحقہ سرحد پر 7 فٹ اونچی […]

کورونا میں مبتلا گورنر سندھ عمران اسمعیل کے سارے ملاقاتی خطرے میں، کون کون ملا تھا، جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا گورنر سندھ عمران اسمعیل کے سارے ملاقاتی خطرے میں، کون کون ملا تھا، جانیئے،گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، لیکن گورنر ہاؤس سے ملنے والی معلومات کے مطابق انہوں نے پچھلے […]