عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ،عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کردی۔ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں متنبہ کیا گیا کہ نرمی کرنے سے وائرس کی شرح بڑھ سکتی ہے۔اسلام آباد میں مشیر خزانہ

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں ورلڈ بینک،اے ڈی بی سمیت عالمی مالیاتی اداروں اور ڈونر نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں کہا گیا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے وائرس کی شرح اور غربت دونوں بڑھ سکتی ہے۔ بحران زیادہ رہا تو مینوفیکچرنگ، خدمات اور برآمدات متاثر ہوں گی۔اجلاس میں کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجز کا بھی جائزہ لیا گیا۔…………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close