پاکستان کورونا کیسز 16ہزار سے بڑھ گئے، ہلاکتیں مزید 18ہلاکتوں کے بعد تعداد 361ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کورونا کیسز 16 ہزار سے بڑھ گئے، ہلاکتیں مزید 18 ہلاکتوں کے بعد تعداد 361 ہو گئی،ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی جب […]

کورونا بے قابو، اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور فوری سیل کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا بے قابو، اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور فوری سیل کرنے کا حکم جاری،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث فوری طور پر سیل کرنے کے […]

جہلم شہر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میںکورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیاگیا، اس سپرے کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم اورچیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق نے کی یہ سپرے سول لائن، ریلوے روڈ، چوک شاندار،مین بازار،اولڈ جی ٹی روڈ، مشین محلہ،جادہ تک […]

کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50سال سے کم عمر کے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50 سال سے کم عمر کے ہیں، پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65فیصد افرادکی عمر 50سال سےکم ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں […]

رینجرز نے مسیحی برادری کی بڑی آبادی میں راشن پہنچا دیا، ویلڈن رینجرز

لاہور(پی این آئی)رینجرز نے مسیحی برادری کی بڑی آبادی میں راشن پہنچا دیا، رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹتے ہوئے پنجاب رینجرز نے یوحنا آباد لاہور میں راشن بیگز تقسیم کیے۔پنجاب رینجرز نے اشیائے ضروریہ کے 500 بیگز علاقے کی مسلمان اور مسیحی برادری میں تقسیم […]

برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق،برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے۔غلام عباس اور رضا غلام رائل گوانٹ اسپتال نیو پورٹ کے آئی سی یو […]

قابل تقلید مثال، کرکٹر اظہر علی نے کورونا فنڈکے لئے بلا اور جرسی نیلامی کے لیے پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)قابل تقلید مثال، کرکٹر اظہر علی نے کورونا فنڈ کے لئے بلا اور جرسی نیلامی کے لیے پیش کر دی،اظہر علی نے وائرس کے خلاف وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے اپنے کرکٹ کیریئر کی دو قیمتی […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں بڑی کامیابی، کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی

برسلز (پی این آئی) کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی گئی۔ برطانوی کمپنی “ایبٹ” نے یورپ کے لیے نئے ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، ٹیسٹ سے یہ پتا لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی شخص […]

عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں27روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے،زرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے […]

کورونا سے چھٹکارا پانا اب اتنا بھی آسان نہیں، وبا دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سنگاپور کی یونیوورسٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس رواں سال جون میں ختم ہوجائے گا۔وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا نے جس دن اس تحقیق کے نتائج سامنے آئے اسی دن عوام کو یہ بات بتائی۔لیکن کیا یہ […]

کورونا کی موجودہ صورتحال اور اسکے اثرات۔۔ایرانی صدر اور بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی اور بل گیٹس نے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس اور حسن روحانی سے الگ الگ بات چیت ہوئی ہے جس میں […]