کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے

ٹوکیو(پی این آئی)کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے،کورونا وائرس سے متاثرہ ایسے مریض جن کی علامات ہلکی اور ابتدائی ہیں، جب وہ رہائش کے لیے ٹوکیو کے ہوٹلوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ […]

امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کا علاج، اسٹیم سیل تھیراپی کی آزمائش کی منظوری دے دی گئی،دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے مختلف ویکسینز اور دیگر علاج کے طریقوں پر تحقیق اور کام کیا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے […]

کورونا وائرس، کیا عوام پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ تازہ ترین سروے کا نتیجہ آگیا

لاہور(پی این آئی)آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کیلئے کئے گئے اقدامات کو عوام نے دیگر […]

کورونا وائرس بے قابو، وہ اسلامی ملک جہاں تین روز کیلئے سخت کرفیولگا دیا گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کے 21 شہروں اور صوبوں میں گزشتہ شب سے آئندہ تین روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں […]

گزشتہ 24گھنٹے پاکستانیوں پر بھاری پڑے، کورونا وائرس سے47 ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 408 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج کا اعزاز مل گیا

کراچی (پی این آئی) کرونا تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی سب سے بہترین اسٹاک ایکسچینج بن گئی، پی ایس ایکس میں ایک ماہ کے دوران تقریباً 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا، رواں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی تیزی پر ہوا۔ […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

پشاور کے 7 صحافی کورونا کا نشانہ ، قرنطینہ کر دئیے گئے، تشویش کی لہر

پشاور (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی کوریج کرنے والے صحافیوں میں سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کےپشاور سے تعلق رکھنے والے سات صحافی اب تک کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ ان صحافیوں میں جی این این کے آصف شہزاد، سچ نیوز […]

کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کی خاتون ڈاکٹر کی دکھ بھری کہانی، جو کورونا کا شکار ہو گئی، 10 ماہ کا بچہ کس کے پاس رہے گا؟سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے میں جان لیوا وائرس کا شکار […]

کورونا کے لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، مریم نواز بھی بول پڑیں،

لاہور(پی این ائی)کورونا کے لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، مریم نواز بھی بول پڑیں،مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے […]

پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا، 24گھنٹے میں ایک ہزار نئے متاثرین، 24ہلاک ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی):پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا، 24گھنٹے میں ایک ہزار نئے متاثرین، 24ہلاک ہو گئے ،پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 990 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں […]