کورونا وائرس کی روک تھام میں بڑی کامیابی ،پاک فوج نے حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) کرنسی نوٹوں سے کوروناو ائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان فوج میدان میں آ گئی ہے جس کے بعد پاک فوج کے الیکٹریکل اور مکینیکل انجینئرنگ کور نے کرنسی نوٹوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کی مشین تیار کرلی ہے۔مشین […]

کورونا وائرس، چین کا احتساب ہو کر رہے گا، امریکا نے بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن(پی این آئی) وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔امریکی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ احتساب کے کٹہرے میں لائے […]

کورونا وائرس، وہ ملک جہاں تعلیمی اداروں  کو پورے سال کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی) مہلک وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے مزید ایک ہزار897افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے تعداد65ہزار776ہو چکی ہے،دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 32لاکھ تک جانے کا امکان ، کون کونسے 34ممالک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہو سکتی ہیں؟ عالمی ادارے نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس سے 500 ملین سے ایک بلین لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، کورونا وباء سے 3.2ملین اموات ہوسکتی ہیں، دنیا کے 34 ممالک میں یہ اموات زیادہ ہوں گی۔ انہوں نے نجی […]

کورونا سے بچنے کے لیے دنیا کے امیرترین لوگ لگژری بنکرز میں منتقل ہو گئے، دنیا کی ہر عیاشی وہاں موجود ہے

کورونا سے بچنے کے لیے دنیا کے امیرترین لوگ لگژری بنکرز میں منتقل ہو گئے، کورونا کے باعث لگے لاک ڈاؤن سے جہاں مختلف ممالک میں لوگ بنیادی ضرورتوں سے محروم ہو رہے ہیں وہیں دنیا کے امیر ترین افراد نے کورونا سے بچاؤ کے […]

کراچی، کورونا میں مبتلا پولیس اہلکار صحتیاب ہو کر نکلا تو ایس ایچ او نے کیسے استقبال کیا، جانیئے

کراچی،(پی این آئی)کورونا میں مبتلا پولیس اہلکار صحتیاب ہو کر نکلا تو ایس ایچ او نے کیسے استقبال کیا، جانیئے،کراچی ایسٹ کے فیروزآباد تھانے کا ایک پولیس کانسٹیبل تقریباً سات ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوگیا۔کانسٹیبل فہد […]

زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(پی این آئی)زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش۔کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں وزارت صحت،محکمہ زکوٰۃ اور بیت المال کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔آڈیٹرجنرل نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ نوشہرہ میں کرونا کا شکار خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق

نوشہرہ (پی این آئی) سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران کرونا کا شکار بننے والا خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ نوشہرہ پولیس کا جوان فہیم جس کی عمر 36 سال تھی پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار […]

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لیے اچھی خبر، بھارتی حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی

لاہور(پی این آئی)بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لیے اچھی خبر، بھارتی حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی وزارت داخلہ نے وہاں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود اندرون ملک سفر کی خصوصی […]

یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے،ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 […]

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع، طورخم سرحد یکطرفہ طور پر بحال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع، طورخم سرحد یکطرفہ طور پر بحال کر دی گئی،وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر طورخم سرحدی گزرگاہ کو بابِ پاکستان کے مقام پر آج یک طرفہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]