کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے جنگ ہار گیا، ورثاء ایمبولنس میں ڈال کر 2 گھنٹے وینٹی لیٹر تلاش کرتے رہے لیکن افسوس

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا سے جنگ ہار گیا، ورثاء ایمبولنس میں ڈال کر 2 گھنٹے وینٹی لیٹر تلاش کرتے رہے لیکن افسوس،کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر فرقان جان کی بازی ہار گئے۔سینیئر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے […]

کورونا کے علاج کی ویکسین امریکہ بنائے گا، لیکن کب تک ؟ صدر ٹرمپ نے مایوسی پھیلا دی

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا کے علاج کی ویکسین امریکہ بنائے گا، لیکن کب تک ؟ صدر ٹرمپ نے مایوسی پھیلا دی،امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ […]

کورونا وائرس، حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی ، ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ڈی ایم اے کے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں پی ڈی ایم اے پنجاب کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور کنٹرول روم کے مانیٹرنگ سسٹم […]

دو گھنٹےتک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے لیکن نہ ملا، پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کا کورونا وائرس سےانتقال ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ایک اور سینئر ڈاکٹر کورونا وائرس کی نذر ہوگئے، جاں بحق ڈاکٹر کو شہر قائد میں وینٹی لیٹر نہ ملا، اہلخانہ 2 گھنٹے تک وینٹی لیٹر ڈھونڈتے رہے اور اس دوران ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا۔سینئر میڈیکل ڈائریکٹر سلمیٰ کوثر […]

ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے، حکومت بھی آخرکار پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا اتنا زیادہ نہیں جتنا شورمچایا جا رہا ہے،معاشی بندشیں زیادہ مہلک ہیں، کورونا وائرس سے 10لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 2 فیصد ہے، جبکہ ہر 4 […]

کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک اور دوائی کی منظوری کی کارروائی کا آغاز کر دیاگیا

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان نے کورونا وائرس کے مریضوں کے ممکنہ علاج کے لیے اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیوئر کی تیز رفتاری سے منظوری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق یہ قدم امریکا کی جانب سے جمعے کو کووڈ۔ 19 […]

کورونا سے لڑنے والے میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین، کراچی کی 219فٹ اونچی پہاڑی پر 12×18کا سفید پرچم لہرا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کورونا سے لڑنے والے میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین، کراچی کی 219 فٹ اونچی پہاڑی پر 12×18 کا سفید پرچم لہرا دیا گیا،کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کراچی کے سب سے […]

کورونا سے جنگ، پاک فضائیہ نے کراچی میں پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سنٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ، پاک فضائیہ نے کراچی میں پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سنٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی،وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان سینیٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے حکومت سندھ نے ایکسپو […]

عالمی برادری کشمیر میں بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کا نوٹس لے، سلامتی کونسل کو شاہ محمود قریشی کا خط

لاہور(پی این آئی)عالمی برادری کشمیر میں بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کا نوٹس لے، سلامتی کونسل کو شاہ محمود قریشی کا خط،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو احساس نہیں ہے کہ دنیا کس تکلیف سے گزر رہی ہے، کورونا […]

کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہونے لگا، حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون کی طرف جانے کا اعلان کر دیا، اہم تفصیلات آگئیں

” ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک لمبا لاک ڈائون برداشت نہیں کر سکتا،کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہو سکتا ہے ،ہمیں اپنی حکمت عملی اپنے ماحول کے مطابق بنانی پڑے گی، […]

کورونا لاک ڈاؤن، ایک کروڑ 80 لاکھ شہریوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن، ایک کروڑ 80 لاکھ شہریوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک […]