ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ عجیب واقعہ جانئیے

مشی گن(پی این آئی)ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ میں کورونا وائرس کے دوران بیٹی کو ماسک نہ پہننے کے باعث سٹور میں جانے […]

کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا فنڈ میں سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا، 17 لاکھ روپے جمع ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔سپریم کورٹ […]

کورونا سے مرنے والے کی میت کیسے دفن کی جائے، خیبر پختونخوا حکومت نے گائیڈ لائن جاری کر دیں

خیبر پختونخوا (پی این آئی)کورونا سے مرنے والے کی میت کیسے دفن کی جائے، خیبر پختونخوا حکومت نے گائیڈ لائن جاری کر دیں ،خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی میت سپرد خاک کرنے کے رہنما اصول جاری کر دیئے گئے۔محکمہ صحت […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بحران ،وزیراعظم نے مشکل وقت میں اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کا منجمد ہونا ترقی پذیر ممالک کومعاونت فراہم کرےگا، ترقی پذیرممالک کومل کراقدامات اٹھاناہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان کا ایتھوپین ہم منصب ابی احمد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

تمام مریض صحتیاب ہو گئے گھروں کو لوٹ گئے،پاکستان کا وہ ضلع جو کورونا فری قرار دے دیا گیا ، اچھی خبریں آگئیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کا ضلع لکی مروت کورونا فری قرار دے دیا گیا ، تمام مریض صحتیاب ہو گئےگھروں کو لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر ہدایت اللہ کے مطابق 44 افراد کے سیمپلز کو ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد […]

24 گھنٹے کے دوران نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے کے دوران نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے،نشتر اسپتال ملتان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان کے مطابق کورونا وائرس […]

عید پر نئے نوٹوں کے شوقین الرٹ ہو جائیں، کورونا سے بچاؤ کے لیے عید پرعام شہریوں کو نئے نوٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)عید پر نئے نوٹوں کے شوقین الرٹ ہو جائیں، کورونا سے بچاؤ کے لیے عید پر عام شہریوں کو نئے نوٹ نہ دینے کا فیصلہ،کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

کورونا لاک ڈاؤن، کاروبار بند، بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضوں کی وصولی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن، کاروبار بند، بینکوں نے قرضوں کی وصولی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی، پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کر دیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد20ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مزید 20 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاکتیں 457تک پہنچ […]

ملک میں کیا ہورہا ہے؟لگتا ہے وفاق اور صوبائی حکومتیں عوام کے خلاف سازش کر رہی ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کی کلاس لے لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کیا ہورہا ہے؟لگتا ہے وفاق اور صوبائی حکومتیں عوام کے خلاف سازش کر رہی ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کی کلاس لے لی،سپریم کورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان […]

کراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے، سندھ حکومت دباؤ میں آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے، سندھ حکومت دباؤ میں آ گئی،کراچی کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے میں ڈاکٹرز کو مشکل کا […]