پاکستان کا پہلا صوبہ جس نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا دعویٰ کر دیا، وزیراعلیٰ کا اعلان

گلگت (پی این آئی ) گلگت بلتستان کورونا وائرس پر قابو پانے والا پاکستان کا پہلا علاقہ بن گیا ۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ہم نے وائرس پر قابو پا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا […]

وہ علاقے جہاں کورونا وائرس کا نام و نشان بھی نہیں، پاکستانیوں کیلئے حیران کن رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے 34 فیصد علاقوں میں کورونا وائرس کا نام و نشان نہیں ۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ایسے بھی اضلاع ہیں جہاں کورونا وائرس کے مہلک اثرات مرتب نہیں ہوئے۔بلوچستان کے 34 فیصد علاقے […]

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کورونا خاتمے کے قریب پہنچ گیا

مظفرآبا (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔80 نئے افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ۔ آزادکشمیر میں اب تک 2471 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سی2392 […]

پاکستان نے کمال کر دکھایا، کورونا کا مقابلہ کرنیوالے ممالک میں فہرست میں کونسا نمبر آگیا؟ ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی رائے درست ثابت ہوئی ہے اسی لیی82فیصد شہریوں نے حکومتی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کورونا وائرس کے مقابلے کے لحاظ […]

امریکا نے کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا پاکستان کو دینے کی تیاری کر لی ، اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی بائیو فارما سوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا ریمڈیسیویرکو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے کے لیے پاکستان اور بھارت میں دوا ساز کمپنیوں سے بات چیت کر رہی […]

ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ کی ہندو برادری میں رینجرز کی طرف سے راشن کی تقسیم

سیالکوٹ(پی این آئی)ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ کی ہندو برادری میں رینجرز کی طرف سے راشن کی تقسیم،پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔رینجرز حکام نے ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ میں سکھ اور ہندو […]

سندھ میں پی ٹی آئی قیادت تاجروں کے ساتھ کھڑی ہو گئی، کاروبار کھولنے کی حمایت کر دی، وزیر اعظم سے ملاقات کرانے کا وعدہ

کراچی(پی این آئی)سندھ میں پی ٹی آئی قیادت تاجروں کے ساتھ کھڑی ہو گئی، کاروبار کھولنے کی حمایت کر دی، وزیر اعظم سے ملاقات کرانے کا وعدہ،پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے تاجر برادری کے ساتھ پریس کانفرنس کی اور کہا […]

پنجاب حکومت نے کورونا سے متاثرہ افراد کو گھر پر قرنطینہ کی اجازت دے دی، بیان حلفی دینا ہو گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا سے متاثرہ افراد کو گھر پر قرنطینہ کی اجازت دے دی، بیان حلفی دینا ہو گا، پنجاب میں ہوم قرنطینہ کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہوم قرنطینہ کے لیے ایس او […]

لاہور کورونا کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، حکمران جماعت کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سچی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور کورونا کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، حکمران جماعت کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سچی بات بتا دی ،وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہےکہ لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے۔ٹی وی پروگرام میں […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 22 ہزار 49 جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 514 ہوگئی

:اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 22 ہزار 49 تک جاپہنچی، جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 514 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 514 افراد […]

وفاق کی جانب سے سندھ کو ایک روپیہ نہیں ملا، آنکھیں بند کرنے سے بیماری ختم نہیں ہو گی، قمر زمان کائرہ سخت لہجے میں بولے

کراچی (پی این آئی) :وفاق کی جانب سے سندھ کو ایک روپیہ نہیں ملا، آنکھیں بند کرنے سے بیماری ختم نہیں ہو گی، قمر زمان کائرہ سخت لہجے میں بولے،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آنکھیں بند کرنے سے […]