کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے

کوئٹہ(پی این آئی): کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نور اللہ […]

پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20رہی، 751نئے متاثرین کا اضافہ ہوا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20 رہی، 751 نئے متاثرین کا اضافہ ہوا,پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 751 نئے کیسز آئے ہیں جبکہ 20 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔منگل کو […]

کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609ہلاکتیں، 3064837متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا

نیو یارک(پی این آئی)کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609 ہلاکتیں، 3064837 متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس […]

لاہور، رائے ونڈ تھانے کے ایس ایچ کو بھی کورونا نے گرفتار کر لیا، قرنطینہ میں بند

لاہور(پی این آئی)لاہور، رائے ونڈ تھانے کے ایس ایچ کو بھی کورونا نے گرفتار کر لیا، قرنطینہ میں بند،لاہور، رائے ونڈ تھانے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیست مثبت آ گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رائے ونڈ انسپکٹر شاہ […]

کورونا پاکستان میں، ہلاکتیں 301متاثرین 14ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں، ہلاکتیں 301متاثرین 14 ہزار سے بڑھ گئے،ملک میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 301ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14057 […]

پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کا سو فیصد خاتمہ کب تک ہو جائیگا؟ نئے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر کے بتا یا ہے کہ دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا ۔یہ ویب سائٹ تصدیق شدہ کیسوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں (حساس – متاثرہ اور صحتیاب ہونے والے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جسے کورونا کے لحاظ سے خطرناک صوبہ قرار دیدیا گیا، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا تشویشناک دعویٰ

لاہور(پی این آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کورونا کے لحاظ خطرناک صوبہ بن گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کیسز سے متعلق حقائق چھپا رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد تسلیم کر چکیں کہ مئی میں ہلاکتیں ہوں گی۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب […]

کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے

بیجنگ:(پی این آئی)کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے۔دنیا کو اپنی تباہی سے بے رونق کر دینے والی بیماری کووڈ-19 سے تحفظ دینے کے لیے چین کی ویکسین مارکیٹ میں رواں برس ستمبر […]

عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان

اہور (پی این آئی) عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔کورونا سے نمٹنے کے لیے ان کے اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو […]

برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔برطانیہ کی سڑکیں آج صبح ٹریفک سے بالکل بھری ہوئی نظر آئیں، جیسا کہ فون ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاکھوں لوگ […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی۔ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 292 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے […]