عمران خان نے یوم ِ آزادی کے حوالے سے کارکنان کو بڑا پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءانتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پیغام دیاہے کہ 13اگست کی رات قوم پاکستانی جھنڈے لیکر گھروں سے نکلیں،بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے وجہ ظلم ہے، بانی […]

بنگلہ دیش کے حالات پر عمران خان کا تازہ بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا […]

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے شیرافضل مروت کو پارٹی قائد عمران خان سے ملاقات کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد […]

عدالتی حکم کے باوجود عالیہ حمزہ کی رہائی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

گوجرانوالا (پی این آئی)9 مئی کے مقدمے میں ضمانتی مچلکے جمع نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی اور عالیہ […]

شیر افضل مروت کوقومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت نے اپنی قومی اسمبلی کی […]

عمران خان نے کسی بھی ڈیل کا تاثر ختم کر دیا

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر صاف و شفاف الیکشن کروائے جائیں اور میرے   کارکنوں کے خلاف بوگس مقدمات کا خاتمہ کیا جائے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی خبر […]

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے عمران خان نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]

پی ٹی آئی رہنما کا قتل، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے مقتول رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے حوالے سےاہم جانچ کاری حاصل ہوئی ہے۔   پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں 4 […]

شیر افضل مروت کا پارٹی سے نکالے جانے پر دبنگ فیصلہ، چئیرمین بیرسٹر گوہر کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے   قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی […]

بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت سے وقت مانگ لیا، کیا بات کریں گے؟

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی رکنیت کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کےلیے بیرسٹر گوہر سے وقت مانگ لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر سے شیر افضل مروت کا رابطہ ہوا ہے، جس میں […]

شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ ہوئی کہ نہیں؟ اختلاف پیدا ہو گیا

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے متضاد بیانات سامنے آ گئے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے […]