خیبرپختونخوا حکومت کا شاندار اقدام ،شہریوں کو بڑی سہولت دیدی

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے شہریوں کو وزراء سے براہ راست رابطے کی سہولت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے شہریوں کو وزراء کے انٹرویوز لینے سہولت دی ہے، محکمۂ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزراء کے انٹرویو […]

عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو ۔۔؟ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا […]

سیاسی استحکام کیسے آئے گا؟ شاہ محمود قریشی نے شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ اچانک معطل کر دیا گیا،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت ہے کہ تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن […]

جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ میں صرف اور صرف پاکستان کےلیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا […]

عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر مسلم لیگ نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی […]

جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے بتایاکہ عمران خان کا کہنا تھاکہ آئین […]

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ بانی پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹفیکیشن پر نظرثانی کیلئے آمادگی ظاہر […]

190ملین پائونڈ ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں داخل، 14 گواہ غیر ضروری قرار دے دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں 14 گواہ غیر ضروری قرار دے دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں […]

عمران خان نے معافی مانگنے کے لیے شرط عائد کر دی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں […]

عمران خان کے علاوہ مجھے کوئی پارٹی سے نہیں نکال سکتا، شیر افضل مروت ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر پر اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے الیکشن ایکٹ غیرقانونی   طریقے سے پارلیمنٹ سے منظور کرایا گیا ہے، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے درمیان جنگ شروع ہو گئی ہے۔ حکمران جماعت کا […]