گندم خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز […]

مولانا فضل الرحمن نےسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے کس کا نام تجویز کر دیا؟

لاہور(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز دے دی، مریم نواز کی طرف سے مخالفت سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور میں سابق وزیر […]

پیسہ جتنا چاہئے میں دوں گا، حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے پی ڈی ایم کو کس نے پیشکش کردی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل […]

نواز شریف کو مریم نواز کو ختم کرنے کی دھمکی کس نے دی؟ مریم نواز کا خود ہی ایسا دعویٰ کہ ملک میں ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کودھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپ کی بیٹی بازنہ آئی تواسے ختم کردیں گے ، نیب بیانات کا چوکیداربنا بیٹھا ہے ، […]

نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو پیپلزپارٹی کو اسمبلی سے استعفوں پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے مسلم […]

استعفوں کا فیصلہ؟ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کو کیا پیغام پہنچایا؟ پی ڈی ایم سے علیحدگی سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق […]

حکومت دو چار مہینوں کی مہمان ہے، وزیراعظم عمران خان کا متبادل لانے کی خبر نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دوچارمہینوں کی مہمان، باقی مدت پوری نہیں کرے گی،جب سلیکٹڈ ہوتا ہے توسلیکٹڈ کے ساتھ متبادل بھی ہوتا ہے،پی ڈی ایم اب حکومت کے ساتھ کسی صورت […]

پیپلزپارٹی استعفے کیوں نہیں دینا چاہتی؟ پی پی پی رہنمانے اسمبلیاں چھوڑنے کا نقصان بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم قومی اسمبلی سے استعفے دیتے ہیں تو حکومت تھوڑے تھوڑے حلقوں میں الیکشن کروالے گی استعفوں کو فائدہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کب ہو گا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، لانگ مارچ رمضان کے بعد ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]

پی ڈی ایم نے پھر بڑا اعلان کر دیا، اسمبلیوں سے مرحلہ وار استعفے دینے کا فیصلہ، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، دوسرے مرحلے میں صوبائی اسمبلیوں اور آخر میں سندھ اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو […]

پیپلز پارٹی کا استعفوں سے انکار، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلزپارٹی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ چلے گی۔لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی […]