پی ٹی آئی کا دھاندلی کے خلاف بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دھاندلی کے خلاف ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا۔ روز نامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک گیر گرینڈ […]

صدارتی انتخابات, پیپلز پارٹی کو بڑی حمایت مل گئی

چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے چار سدہ کے باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں […]

بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، زمینی رابطہ منقطع

مری(پی این آئی)بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، زمینی رابطہ منقطع۔۔۔۔۔۔۔۔۔مری میں 2 روز سے جاری بارش کے بعد برفباری ہوئی ہے۔چلاس اور گردونواح میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہیں، شاہراہ قراقرم کی بندش سے گلگت بلتستان کا دیگر شہروں سے […]

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کتنے دہشت گرد ہلاک؟

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ […]

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمرایوب کے اعتراض کے بعد شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشگی مبارک باد دے دی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے عمر ایوب کے شہباز […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روزمحکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباداور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔       ملک کےدیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

بارشوں کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل ہوگا، جس کے باعث 5 سے 7 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے […]

الیکشن 2024: سب سے زیادہ دھاندلی کس صوبے میں ہوئی؟ سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)IPSOS) )نے الیکشن 2024 کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔اپسوس نے چاروں صوبوں سے 11 تا 19 فروری کے دوران 3 ہزار سے زائد لوگوں کا سروے کیا، جنہوں نے انتخابات کی شفافیت اور دھاندلی کے […]

صدارتی الیکشن سے قبل آصف علی زرداری کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نےملاقات کی۔ دوران ملاقات سابق صدر آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل […]

ملک میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟ افسوسناک خبر

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکان کی چھت پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سبب بننے والا ایک اور موسمیاتی سسٹم ملک کے مغربی اور […]