عید سے قبل پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پاکستان پوسٹ کا ڈاکیا بوڑھے پنشنرز کیلئے بنا خوشیوں کا پیغامبر ، ترجمان کے مطابق عید کے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ بنالیا، بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک لاکھ پلاٹ فروخت کئے جائیں گے ہر پلاٹ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، منصوبہ زرمبادلہ کے ذخائر میں ممکنہ […]

ہم اپنی تباہی آپ کے راستے پر چل پڑے ہیں،اب ہم خوش قسمت ہی ہوں گے کہ اگر۔۔۔

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران نے کل ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 9 مئی سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کیا جا رہا ہے۔ اسی موضوع پر ایک نجی ٹی وی چینل […]

پاکستانیوں میں کورونا وائرس کیسے منتقل ہوا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں14 فیصد بیرونی کورونا متاثرین نے86 فیصد مقامی افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز میں86 فیصد مریض مقامی سطح پر وائرس کا شکار ہوئے، اسلام آباد میں سب […]

پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست،پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی سفارش کی ہے، اگر وفاق […]

ہم نہیں کہتے، ہفتہ اتوار کا مکمل لاک ڈاؤن وزیر اعظم کا فیصلہ ہے، مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم پر ذمہ داری ڈال دی

کراچی(پی این آئی)ہم نہیں کہتے، ہفتہ اتوار کا مکمل لاک ڈاؤن وزیر اعظم کا فیصلہ ہے، مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم پر ذمہ داری ڈال دی،حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بازار نہیں کھلے گا، یہ وزیراعظم […]

کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے۔کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے […]

جان بچانے کی ادویات کی آڑ میں بھارت سے وٹا من کی امپورٹ، وزیر اعظم نے کابینہ میں پوچھا تو کوئی جواب نہ دے سکا

اسلام آباد(پی این آئی)جان بچانے کی ادویات کی آڑ میں بھارت سے وٹا من کی امپورٹ، وزیر اعظم نے کابینہ میں پوچھا تو کوئی جواب نہ دے سکا،وزیراعظم عمران خان نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات اور وٹامنز […]

چینی بحران کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو طلب کر لیا، کل ہفتے کے روز پیش ہوں گے

اسلام آباد(پی این آئی)چینی بحران کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو طلب کر لیا، کل ہفتے کے روز پیش ہوں گے،ملک میں حالیہ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان کی درخواست پرانہیں اورخرم دستگیر کو کل […]

ناقص کارکردگی، وزیر اعظم نے 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیا، روپورٹ پیش کرنے کیلئے 21دن کی مہلت

اسلام آباد(پی این آئی)ناقص کارکردگی، وزیر اعظم نے 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیا، روپورٹ پیش کرنے کے لیے 21 دن کی مہلت،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری […]

شیخ رشید مایوس، ٹرین 10 مئی سے چلانے پر صوبوں کی حمایت نہیں ملی، وزیر اعظم کے مشورے سے 3 دن کے لیے ملتوی کیا ہے

اسلام آ باد (پی این آئی)شیخ رشید مایوس، ٹرین 10 مئی سے چلانے پر صوبوں کی حمایت نہیں ملی، وزیر اعظم کے مشورے سے 3 دن کے لیے ملتوی کیا ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم 10 مئی سے ٹرینیں سے […]