کورونا وائرس، پاکستان کو کتنے ہزار ملین ڈالرز کی بیرونی امداد ملی ہے؟آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں

جنیوا(پی این آئی)آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختلف ممالک کو جاری کی گئی امداد کی تفصیلات اور اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کو دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ پاکستان کو نائیجیریا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ امداد ملی […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، یوٹیوب نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔یوٹیوب کی سی ای او سوزن ووجوسکی نے وزیر اعظم عمران خان کو […]

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،عید سے پہلے ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید سے پہلے ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پوری کوشش تھی10مئی سے ٹرینیں چلائیں، لیکن صوبوں نے ساتھ نہیں دیا، نیب بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرے گا، لیکن چودھری برادران […]

شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم کو طلب نہ کرے، اس کی رپورٹ قابل اعتبار نہیں، شاہد خاقان عباسی کا نیا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم کو طلب نہ کرے، اس کی رپورٹ قابل اعتبار نہیں، شاہد خاقان عباسی کا نیا مطالبہ،سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے […]

راولپنڈی میں انتظامیہ نے دکانیں زبردستی بند کرا دیں، تاجروں کا شدید احتجاج

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں انتظامیہ نے دکانیں زبردستی بند کرا دیں، تاجروں کا شدید احتجاج،راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے بینک روڈ اور صدر کی دکانیں اور مارکیٹیں زبردستی بند کرادیں۔آج صبح صدر اور بینک روڈ کی دکانیں کھل گئی تھیں، لیکن دو پہر 1 بجے […]

عید کے بعد نیب ٹارزن بن جائے گا، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی شامت آئے گی، شہباز شریف کو باہر جانے کی مہلت نہیں ملے گی

لاہور(پی این آئی)عید کے بعد نیب ٹارزن بن جائے گا، حکومت اور اپوزیشن دونوں کی شامت آئے گی، شہباز شریف کو باہر جانے کی مہلت نہیں ملے گی،لا وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد حکومت اور اپوزیشن نیب کی زد […]

6 ہفتے بند رہنے کے بعد آج سے کاروباری سرگرمیاں شروع، دکانیں کھل گئیں، کراچی میں کاروبار بند

کراچی(پی این آئی)6 ہفتے بند رہنے کے بعد آج سے کاروباری سرگرمیاں شروع، دکانیں کھل گئیں، کراچی میں کاروبار بند۔اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا اور دکانیں کھل گئیں تاہم کراچی میں کاروبار بدستور بند ہے۔وزیراعظم عمران خان کی […]

تحریک انصاف، ق لیگ اختلافات ختم کرانے کے لیے سیاسی شخصیات متحرک، عید کے بعد وزیر اعظم سے چوہدری برادران کی ملاقات متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف، ق لیگ اختلافات ختم کرانے کے لیے سیاسی شخصیات متحرک، عید کے بعد وزیر اعظم سے چوہدری برادران کی ملاقات متوقع،لاہور (مقصود اعوان سے) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان اختلافات کو دور کرنے کے لئے متعدد […]

آل پاکستان انجمنِ تاجران نے آج سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں، آئندہ ہفتے اتوار کو چھٹی کریں گے

کراچی(پی این آئی)آل پاکستان انجمنِ تاجران نے آج سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں، آئندہ ہفتے اتوار کو چھٹی کریں گے۔آل پاکستان انجمنِ تاجران نے وزیراعظم عمران خان کے حکم کے مطابق ہفتہ 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی […]

بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں بدلنے کی منظوری، صبح 3 تا شام 5 کپڑے، جوتے، درزی کے دکان کھولنے کی اجازت

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں بدلنے کی منظوری، صبح 3 تا شام 5 کپڑے، جوتے، درزی کے دکان کھولنے کی اجازت،بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن کو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔بلوچستان حکومت […]

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر برقعہ پہن کر ایمرجنسی کیش سینٹر پہنچ گئیں, لائن میں لگ کر امداد کی تقسیم کا جائزہ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر برقعہ پہن کر ایمرجنسی کیش سینٹر پہنچ گئیں لائن میں لگ کر امداد کی تقسیم کا جائزہ لیا۔احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کیٹگری تھری کے مستحقین کو 12 ہزار روپے امداد دینے کا مرحلہ […]