وفاقی حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ بنالیا، بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک لاکھ پلاٹ فروخت کئے جائیں گے ہر پلاٹ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، منصوبہ زرمبادلہ کے ذخائر میں ممکنہ کمی کو پورا کرنے کے لئے بنایاگیاہے ، وزیراعظم عمران

خان نے متعلقہ حکام اور اداروں کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرد ی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بیرون ملک اربوں ڈالر پاکستان لانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔28اپریل کے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو منصوبے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک لاکھ پلاٹ فروخت کئے جائیں گے ہر پلاٹ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 15ارب ڈالر جمع ہونے کی امید ہے۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو پلاٹوں کی فروخت سے کثیر زرمبادلہ حاصل کرنے کا منصوبہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ممکنہ کمی سے نمٹنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور حکام کو منصوبے پر تیزی سے کام کرنے کی سخت ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close