بیرسٹرگوہر کا مولانا فضل الرحمان سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ عدلیہ سے متعلق قانون سازی غیر معمولی نہیں ہونی چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے یا نہیں؟ 8 ججوں نے وضاحت جاری کر دی

پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں، الیکشن کمیشن ذمے داری فوری پوری کرے، ذمے داری پوری کرنے میں ناکامی اور انکار کے آئینی اور قانونی نتائج ہو سکتے ہیں، نشست اسی سیاسی جماعت کی تصور […]

اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اندرونی اختلافات میں کمی آنے لگی ہے۔ گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر سمیت ناراض رہنما […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے عملدرآمد نہ کرنے پر سنگین نتائج سے خبردار کر دیا

سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس […]

بیرسٹر گوہر کا پارٹی چیئرمین کا منصب خطرے میں پڑ گیا

سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی جس کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق […]

ریاست مخالف پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ پہنچ گئی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے تفتیش کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ شیئر کرنے کے معاملے پر ایف آئی […]

سنگین الزام پر مبنی عمران خان کے خلاف نیا مقدمہ درج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے […]

علی امین گنڈاپور کو کس نے غائب کیا تھا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختنوخوا علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے غائب کیا، کسی کو نہیں پتہ کدھر گیا، وہ ان کی لاج رکھ […]

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی […]

ایف آئی اے نے عمران خان کیخلاف تحقیقات شروع کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد […]