پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سمیت گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار د یدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی اور راہنماﺅں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف کیس سننے والے جج پھر تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کرنے والے اسپیشل جج سنٹرل امجد اقبال رانجھا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر […]

جمعہ کے روز احتجاج ہو گا یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کے روز ہونے والا ملک گیر احتجاج موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، انکوائری پر سوالات اٹھا دیے گئے

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سے ہونے الی گرفتاریوں کے معاملے پر ہونے والی انکوائری پر سوالات اٹھا دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نقاب پوشوں کو دروازوں کی چابیاں کس نے دیں؟ انکوائری میں معصوم بندوں کو معطل نہ کریں۔بیرسٹر […]

جاوید ہاشمی کے عمران خان سے اختلافات کس بات پر شروع ہوئے؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان مین 76 سال سے مارشل لاء ہے، بس شکلیں بدلتی رہی ہیں، ایک دن […]

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کی رات گئے پارلیمنٹ موجودگی پر سوال اٹھا دیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتارکیے گئے اراکین کی میں رات دیرگئے تک پارلیمنٹ موجودگی پر سوالات اٹھا دیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا […]

پارلیمنٹ پر دھاوا کس کی اجازت سے ہو سکتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جس طرح سے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا گیا یہ عمل وفاقی حکومت کی اجازت سے ہی ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

اسلام آباد پولیس نے لیگی ایم این اے کو پی ٹی آئی کا سمجھ کر روک لیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدار میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،شیرافضل مروت، شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ایسے میں پارلیمنٹ کے باہر دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب پولیس نے ن […]

پی ٹی آئی سینیٹر کی رکنیت ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر فلک ناز کو سینیٹ سے معطل کردیا گیا۔ جیو نیوز چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کی رکنیت 2 دن کےلیے معطل کردی۔ انہوں نے خاتون سینیٹر کے نازیبا الفاظ بھی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر علی کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک […]