مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی متفرق درخواست دائر کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ […]

پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کیخلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے سڑک بلاک کر کے ٹائر نذر آتش کیے جبکہ پولیس کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو […]

لاہورجلسے سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملنے پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ این او سی جاری کرنے پر میں ضلعی انتظامیہ کا مشکور ہوں،زیادہ […]

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر فیصلہ ہو گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جیونیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے پانچ مقامی رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے پانچ مقامی رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، جن میں […]

پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت کس شرط پر ملی؟

لاہور(پی این آئی)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کاہنہ میں رنگ روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر […]

مقبوضہ کشمیر سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی

نئی دہلی (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے […]

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد کردی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت تین رکنی فل بینچ نے کی۔ پی […]

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملےگی یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر […]

بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنائی جائے گی؟

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان […]

کتنے فیصد لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ 90 فیصد لوگ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ساتھ ہیں، یہ جو مرضی آئے کرلیں لوگ ان کی طرف نہیں جائیں گے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر […]