دنیا کے 41ممالک میں ای سگریٹس پرپابندی عائد ہے، پاکستان میں پابندی عائد کرکے نوجوان نسل کو مضراثرات سے بچایاجائے، پناہ کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن کی وزیر اعظم سے اپیل

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ انسانی جسم پر ای سگریٹ کے اثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہیں،ہم حکومت سے ای سگریٹس کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کرنے کامطالبہ کرتے ہیں۔پناہ کے پلیٹ فارم […]

عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ ، اگلا وزیراعلیٰ پنجا ب کون ہو گا؟ مضبوط ترین امیداوار کا نام آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلی سے ہٹانے کی خبریں ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہیں۔یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب ایک نجی ٹی وی چینل کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان ان […]

بریکنگ نیوز! مسلم لیگ (ن )کے 40اراکین اسمبلی پی ٹی آئی سے جا ملے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ ملانے کے لیے حکومتی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، تحریک انصاف کے رہنما ء یونس انصاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے35 سے 40 ارکان ہمارے ساتھ ہیں، ن […]

مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک بننے کی خبریں، مریم اورنگزیب پھٹ پڑیں ، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ پہلے سے زیادہ متحد ہے، تحریک انصاف کی جانب سے فارورڈ بلاک کا دعوی ایک کروڑ نوکریوں اور 50 […]

وفاقی حکومت نے رواں سال میں تعمیرات سے متعلقہ 400 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے رواں سال میں تعمیرات سے متعلقہ 400 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان […]

وزیراعظم نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے […]

کراچی میں گندم کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ، ڈھائی نمبر آٹا فی کلو کتنا مہنگا ہو گیا؟ عوام کی جان عذاب میں آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گندم کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ، ڈھائی نمبر آٹا فی کلو کتنا مہنگا ہو گیا؟ عوام کی جان عذاب میں آ گئی، پنجاب کے بعد کراچی میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ […]

اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد؟ ایوان کے اندر تبدیلی کی تفصیل، پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر نے سب کچھ بتا دیا، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد؟ ایوان کے اندر تبدیلی کی تفصیل، پیپلزپارٹی کے سینئر لیڈر نے سب کچھ بتا دیا، تفصیل جانیئے، پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے اپنے ٹویٹ […]

شہباز شریف کی اقتدار میں واپسی کیلئے خفیہ ملاقاتیں، ن لیگ کو پنجاب ملے گا یا نہیں؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)ا شہباز شریف کی اب تک کی جانے والی تمام ملاقاتیں ناکام ہوچکی ہیں، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی اب تک کی جانے والے تمام ملاقاتیں ناکام ہوچکی ہیں، ن لیگ کی جرات نہیں ہے […]

پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگاؤ، پرچی بھی بناؤ،وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول زرداری کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا بیان سامنے آیا ہے۔مراد سعید نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگاؤ، پرچی بھی بناؤ، میں مناظرے کیلئے تیار ہوں۔مراد سعید کا یہ بھی […]

عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ ، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دو فیورٹ ترین نام سامنے آگئے ، تھنک ٹینک پنجاب کی تہلکہ خیز رپورٹ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی قیادت نے آٹااورچینی کے فرضی بحران پیدا کیے جانے کے بعد بالآخرپنجاب کی وزارت اعلیٰ کابھاری بوجھ سردارعثمان بزدارکے ناتواں کندھوں سے ہٹانے کافیصلہ کرلیاہے اورملکی سیاست کے اہم ترین عہدے کیلیئے متبادل اورموزوں امیدواروں […]