مطالبات نہ مانے گئے تو۔۔۔معاملات مزید خراب، تاجروں نے حکومت کو ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر کے تاجروں نے کاروبار کی بندش اور مطالبات کے حل کے لیے حکومت کو 31جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہارن بجاو حکمران جگاو احتجاجی ریلی کا انعقاد […]

اگلاوزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟انٹرویو بھی کر لئے گئے ، 5متوقع نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے متبادل امیدواروں کے اںٹرویو کر لیے گئے، میری اطلاع کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے میٹنگز ہو رہی ہیں، وزیراعلی پنجاب کو ہٹانے کی باتوں کی تردید […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا عثمان بزدار اپنے منصب پر برقرار لیکن وزیر اعظم نے لاہور میں ارکان صوبائی اسمبلی کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی، اختیارات کو نچلی سطح پر لے کر جانا ہمارا ہدف ہے، واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار اپنے منصب پر برقرار لیکن وزیر اعظم نے لاہور میں ارکان صوبائی اسمبلی کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی اختیارات کو نچلی سطح پر لے کر جانا ہمارا ہدف ہے، واضح کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو […]

وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے امکانات کتنے ہوں گے؟ کیا کوئی عدالت وزیر اعظم کو نااہل قرار دے سکتی ہے؟ مائنس ون کے امکانات پر ماہرین نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے امکانات کتنے ہوں گے؟ کیا کوئی عدالت وزیر اعظم کو نااہل قرار دے سکتی ہے؟ مائنس ون کے امکانات پر ماہرین نے سر جوڑ لیے۔پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں آج کل […]

پیٹرول قیمتوں میں6روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز پر حتمی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ قیمت بڑھا […]

پیٹرول قیمتوں کے حوالے سے عوام کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد […]

وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں اربوں روپےکا میگا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید کی کئی بار تعریف کی گئی۔جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ مراد سعید […]

ن لیگ کے35 سے 40 ارکان ہمارے ساتھ ہیں،پوزیشن بکھرناشروع ، ،وزیراعظم اور عثمان بزدار سے کتنے رہنما مل چکے؟ فاروڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار،پی ٹی آئی رہنما کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ ملانے کے لیے حکومتی سرگرمیاں تیز کر دیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز دومختلف عشائیوں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی ہے۔پنجاب میں تحریک […]

پائلٹس کی مشکوک ڈگریوں کا معاملہ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: (پی این آئی)پائلٹس کی مشکوک ڈگریوں کا معاملہ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع، وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس طلب کر لیا جس میں مشکوک ڈگری والے پائلٹس کے معاملہ پر […]

وزیر اعظم تاجروں کی معاشی بدحالی کا نوٹس لیں، اجمل بلوچ، شہزاد عباسی فاقہ کشی سے بچنے کے لئے کاروبار کھولنے دیا جائے۔ ثاقب عباسی، خالد چوہدری

اسلام آباد ( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے سیکریٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد خالد چوہدری کے ہمراہ ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ ایف سکس مرکز کے صدر شہزاد عباسی، چیئرمین […]

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، 20 روزہ مہم میں کتنے کروڑ پودے لگیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، 20 روزہ مہم میں کتنے کروڑ پودے لگیں گے؟، وزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری […]