وفاقی وزیر اسد عمر سے پھر استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات […]

دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا آغاز ، پاک فوج بھی حرکت میں آگئی ، کتنے دستے تعینات کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) دیامیربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع ہونے کے بعد دیامیر میں سیکورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 442 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم کی وجہ سے سیکیورٹی خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا […]

سردار ایاز صادق کو وزیراعظم بنانے کی خبریں، سابق سپیکر قومی اسمبلی کا خود ہی ردِ عمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گی۔اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی گنجائش ہے اس پر بات ہو سکتی ہے۔میرے وزیر اعظم بننے […]

پاکستان بدل رہا ہے، ترسیلات زر میں اضافہ ، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ ایک برس کے دوران انجام دیے جانے والے وفاقی حکومت کے متعدد کارنامے بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون […]

نواز شریف کا مزید برا وقت آنے والا ہے، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقاتوں کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ […]

مسلم لیگ (ن)مقبول ترین سیاسی جماعت بن گئی ، آج ہی الیکشن کروانے کی صورت میں کلین سویپ کرے گی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ ن لیگ پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی قوت بہت ہے۔مبشر […]

وفاقی وزراء اسد عمر اور امین الحق حکومتی فیصلوں کیخلاف کھل کر سامنےآگئے ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزراء اسد عمر اور امین الحق نے کراچی میں بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان […]

حکومت نے سخت لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]

پی ٹی آئی حکومت اب تک کتنے ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے؟اسٹیٹ بینک کی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت 10 ہزار ارب کا قرض لے چکی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض مئی کے آخر تک اوسطاً […]

وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی […]

عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا، جس میں عیدالاضحیٰ پر کورو نا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کا […]