مشکل حالات میں درست فیصلہ ، پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم کی حکمت عملی کامیاب قرار دیدی گئی ،ملک میں کورونا پر قابو ہونے لگا

لاہور(پی این آئی) سینیئر تجزیہ نگار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ برے وقت میں وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا حالیہ صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے […]

شوگری ڈرنکس کا متواتراستعمال دل کی بیماریوں کے علاوہ لبلبے، چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر سمیت ذیابیطس اورموٹاپے جیسے امراض کاباعث ہے، پناہ کے عہدیداروں کا پریس کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے صدرجنرل مسعود الرحمان کیانی نے کہاکہ شوگری ڈرنکس کے استعمال سے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والی نوجوان نسل مضبوط اورصحت مندہونے کے بجائے دل کے امراض سمیت موٹاپے،ذیابیطس،دماغی کمزوری،کینسرجیسے موذی امراض کاشکارہے،حکومت اوروالدین […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 12 نکاتی اہم ترین ایجنڈا جاری ہو گیا، کیا کیا شامل ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 12 نکاتی اہم ترین ایجنڈا جاری ہو گیا، کیا کیا شامل ہے؟ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر […]

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 376 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی(پی این آئی):کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 376 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 376 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں […]

آپ کسی باہر کے ملک میں ہوتے تو کھجور کے درخت کے ساتھ باندھ دیئے جاتے جو آپ نے لاکھوں میں بیچے، شہباز گل کا احسن اقبال پر وار

اسلام آباد(پی این آئی)آپ کسی باہر کے ملک میں ہوتے تو کھجور کے درخت کے ساتھ باندھ دیئے جاتے جو آپ نے لاکھوں میں بیچے، شہباز گل کا احسن اقبال پر وار، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان […]

پاکستان میں کورونا ایک بار پھر بےقابو ہو سکتا ہے، بڑا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر عوام کی لاپرواہی کروناکو ایک بار پھر بے قابو کرسکتی ہے، کورونا کاپھیلا ئو روکنے کیلئے عید سادگی سے منانے کے سواکوئی آپشن نہیں،کوروناکیخلاف تاریخی کردار پراین ڈی ایم اے […]

سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیےگھٹیا طریقہ اپنایا، بریفنگ کو کٹ کر کے من گھڑت آڈیو تیار کرائی گئی، سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا۔سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا عہدے سے ہٹانے جانے کے بعد بیان سامنے […]

اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں 450 میگاواٹ کا اضافہ، لوڈ شیڈنگ میں کمی کے آثار

اسلام آباد(پی این آئی)کے الیکٹرک (کے ای) کو اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کراچی میں لوڈشیڈنگ میں کمی کا امکان ہے۔پاور انڈسٹری ذرائع کے مطابق اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں تقریباً 450 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا […]

پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت کا اعزاز کس جماعت کو مل گیا؟ تازہ ترین سروے نے سیاسی میدانوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن عوام میں سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں تحریک انصاف دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار […]

پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نمبر 4 نے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نمبر 4 نے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 سے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی سے پلانٹ 4 کا ریکارڈ برابر ہو […]

نواز شریف سے ملاقات؟ جہانگیر ترین خود ہی حقیقت بتا دی کہ معاملہ کیا ہے

لندن(پی این آئی) نواز شریف سے ملاقات؟ جہانگیر ترین خود ہی حقیقت بتا دی کہ معاملہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف عمران […]