کورونا وائرس کا خاتمہ کیسے ممکن ہےاور لوگوں کی زندگیوں کو کیسےمحفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ماہرین نے پتا لگا لیا

کراچی(پی این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہرین نے انسانی جین میں ہونے والی ایسی تبدیلیوں کا پتا لگالیا جو کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ماہرین کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ ان کے اختیار کردہ طریقے سے کسی شخص میں کورونا وائرس ہونے […]

کورونا وائرس کی تباہکاریاں،ملک بھر میں لاک ڈائون،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سخت لاک ڈائون کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے، ملک میں اشیا خور و نوش وافر مقدار میں موجود ہیں۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایوان […]

کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، تعداد 65 ہوگئی، متاثرہ افراد 4497 ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

کورونا وائرس، ملکی خزانہ خالی ہو گیا، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 46کروڑ 50لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی ہے۔ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک کے معاشی حالات خراب ہورہے ہیں اور پاکستان میں بھی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 46کروڑ 50لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی […]

کورونا وائرس، کونسی دوا سے پاکستانی جلد از جلد صحتیاب ہونے لگے۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں […]

25اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے کتنی سو اموات ہو جائیں گی؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک مشتبہ کیسز کی تعداد 70 ہزار ہوسکتی ہے، ان کیسز میں اموات کی شرح 700کے قریب ہوسکتی ہے،یہ ساری صورتحال کابینہ کو بتائی گئی، اوورسیز کو کہتا ہوں […]

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا، چینی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے کے د ن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا۔۔ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، حکومت نے فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے21 اپریل تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت 14 اپریل کے بعد مزید لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتی ہے، لاک ڈاؤن بڑھانے کی حتمی منظوری […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والے 85 فیصدافراد کی عمریں کیا تھیں؟ ڈاکٹر ظفر مرزا کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پاکستانی کمپنیوں کو وینٹی لیٹرز بنانے کی اجازت دے دی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ جو وینٹی لیٹرز بنانے کی خواہشمند کمپنیاں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعے درخواستیں دیں، حکومت ایسی کمپنیوں کے […]

کورونا وائرس کیخلا ف مزاحمت کرنیوالی دوا ’کلوروکوئین‘ نایاب ہو گئی، قیمت میں 25 گنا تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج تو ابھی تک دریافت نہیں ہوا البتہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کلوروکوئین دوا کو کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال میں لانے کے اعلان کے بعد کلوروکوئین بنانے والے ملکوں میں اس دوا […]

کورونا وائرس۔۔۔ بغیر اجازت چھٹیاں کرنیوالے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے بعد کی صورت حال میں دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح سرکاری ادارے اور ان کے ملازمین کے معمولات بھی متاثر ہوئے ہیں۔ سرکاری اداروں میں کام کرنے والوں کی جانب سے بغیر اطلاع چھٹیوں کو معمول بنایا گیا […]