کورونا وائرس بے قابو مگر لاک ڈاؤن میں نرمی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن میں نرمی کا جائزہ لیں گے،کچھ ایریازجیسے نائی، درزی کی دکانیں، ان کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے، میرا اپنا خیال ہے کہ کورونا وائرس پھیل رہا ہے، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی اگلی منزل کون کونسے علاقے ہیں؟ ماہرین نے انتہائی خوفناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی اگلی منزل دیہی علاقے ہیں۔ پاہرین نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں موثر انفراسٹرکچر کی کمی ہے جس کی وجہ سے دیہی علاقے میں کرونا کا خطرہ بڑھ […]

کورونا وائرس،خیبرپختونخواکے علاقے منگا کو 21 روز تک سیل رکھنے کے بعد کھول دیا گیا

مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے منگاہ کو 21 روز تک سیل رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مردان کے مطابق 18 اپریل کو کورونا سے پاکستان میں پہلی ہلاکت منگاہ میں ہوئی تھی جس کے […]

کوروناوائرس غیرجاندار،دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے وائرس سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان […]

کورونا وائرس کے منفی معاشی اثرات،آئی ایم ایف سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کے فنڈزملیں گے؟اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف) آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے فنڈز جاری کرے گا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام […]

کورونا وائرس ،پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان،بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہ […]

بلوچستان میں کوروناوائرس کے 6نئے کیسزرپورٹ

بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹریس نے پوری دنیا سے اپیل کر دی

نیو یارک(پی این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کا ہے، وائرس کے خلاف رد عمل کا جائزہ بعد میں لینا چاہیے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امریکا اور چین سے […]

کورونا وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنا مشکل ہے، حیران کن انکشاف

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]

کورونا وائرس کی پوری دنیا میں تباہکاریاں،لیکن نیوزیلینڈ نے اس عالمی وبا پر قابو پا لیا، مگر کیسے؟

نیوزی لینڈ(پی این آئی)دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر نیوزی لینڈ میں حکومت کے سخت اقدامات نے مہلک وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔نیوزی لینڈ میں 15 فروری کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئےآئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 40کروڑ ڈالر دینے کا علان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہفتے ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز کا اضافی قرضہ دے گا۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث منفی معاشی اثرات کے پیش نظر سستے قرضے […]