کوروناوائرس،وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدررجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ترکی میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے فلائٹ آپریشن بندش کے باعث پھنسے […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں۔۔وجہ کیا ہے؟ سب حیران

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشال نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے پاکستان میں رہنے والے افغانوں میں ابھی تک کویڈ 19 کا کوئی رجسٹرڈ کیس نہیں ہے۔ ایک بیان میں عاطف مشال نے کہاکہ ہم صورتحال پر گہری […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

پنجاب میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا۔۔ کیسز اور اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستا ن کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ 55 […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،ایک ماہ کیلئے ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی)کورونا وائرس کےکیسزمیں اضافےکےبعدجاپانی وزیراعظم نےایمرجنسی کااعلان کردیا۔جاپان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،وزیراعظم شنزو ایبے نے مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے۔جاپان کے 7شہروں میں ایمرجنسی لگادی گئی،ایک ماہ تک تفریحی مقامات اور غیرضروری سرگرمیاں […]

کورونا وائرس، ہسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نےدبنگ ریمارکس دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس کے دوران اسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس اور دوسرے مسائل سے کیا نمٹے گی؟ حکومت کے لیے تو […]

کورونا وائرس،جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام , واٹس ایپ نے بہترین قدم اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی) واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ […]

کورونا وائرس،پالپا کا PIA کے ساتھ تنازع پالپاکو کو سیکریٹری ایوی ایشن کے ساتھ بات چیت کا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پالپا نے پی آئی اے کے ساتھ تنازع کے معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس سے رابطہ […]

کورونا وائرس ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 577 کیسز رپورٹ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 864 اور 54اموات

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 3 ہزار 864 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تباہ کاریاں، عالمی وبا سےبچائو کیلئے بینک ملازم نے انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی بینک ملازم نے کورونا وائرس سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کا وائرس نے ہر جگہ خوف پھیلا رکھاہے۔ ماہرین کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مریضوں کو کونسی دوائی دی جائے؟ فرانسیسی ڈاکٹرز نےبتا دیا

فرانس (پی این آئی)فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا ‘کلوروکوئین’ تجویز کرنے پر زور دیا ہے جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔پیٹیشن پر2 لاکھ […]