چڑیا گھر بھی کورونا کے نشانے پر، جنگلی جانوروں میں بھی وائرس کا خدشہ , پہلے کیس کی تصدیق

البانی(پی این آئی) جنگلی جانوروں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا کے حملوں سے پالتو جانوروں کے بعد اب چڑیا گھر بھی محفوظ نہ رہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سال کی ملائشین ٹائیگر نادیہ کو خشک […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، پاک افغان سرحد آج سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) آج یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا ہے ۔سعالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاک افغان سرحد طورخم بارڈر بند تھا ۔یکیورٹی ذرائع ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کھولنے کے بعد پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو افغانستان […]

کورونا وائرس ،ضرورت مند دیکھتے رہ گئے راشن سے بھرا ٹرک تقسیم سے پہلے ہی خالی

کراچی(پی این آئی)حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام کیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے […]

کورونا کا وار،مزید 4 افراد ہلاک جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی ،ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے،کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، تمام متاثرین کو قرنطینہ میں […]

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں مزید 5 ہزار 903 کیس رپورٹ،متاثرہ افراد کی کل تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

بلندن(پی این آئی)رطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

کورونا وائرس بچوں کے لئے بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا ۔۔۔ ؟؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے دنیا بھر میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تاکہ اس کے حملے سے بچے محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے متاثر ہونے کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔اب تک کے مطالعے اور تجزیے […]

کوروناوائرس کی ہوا میں 27فٹ تک جانےکی بات درست نہیں، امریکی سائنسدان نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ریسرچ کو مسترد کردیا

امریکہ (پی این آئی)امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاکی نے کورونا وائرس کے ہوا میں27 فٹ تک سفرکی ریسرچ کو انتہائی گمراہ کن ہے قرار دے دیا ہے۔متعدی امراض کےعلاج کےماہر اور وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹر انتھونی فاکی نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی […]

کوروناوائرس کا پھیلائو،ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 3124تک جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3124 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، […]

کورونا وائرس کی وبا،لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ، جانوروں کا راج ،مگرمچھ سنسان سڑک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مال میں جا گھسا

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کئی ممالک نے لاک ڈاؤن کررکھا ہے۔جس کے باعث لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں جانوروں کو آزادی […]

کورونا وائرس ،پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی رائےونڈ میں اب تک 359 کیسز رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی ہے، جبکہ رائےونڈ میں اب تک 359 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ 28 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان […]

کورونا وائرس کی جنگ،رمضان المبارک کی آمد ,مصرنے اہم اعلان کر دیا

قاہرہ(پی این آئی) مصر کے وزیر برائے اوقاف نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کی وباءاسی طرح بدستورموجود رہی تو رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد بند رکھی جائیں گی. مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے ایک بیان میں کہا کہ وباءکے خاتمے […]