کورونا وائرس سے پاکستان میں 61 ہلاکتیں، متاثرہ افراد کی تعداد میں حیران کن اضافہ
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4207 تک پہنچ گئی […]