کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز۔۔وزیراعظم عمران خان قوم سے اگلا خطاب کب کریں گے؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر سے خطاب کا امکان ہے جبکہ وہ اقوام متحدہ کے نام اہم پیغام بھی ریکارڈ کروائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران […]

عوام کو کوروناوائرس سے آگاہ کرنے کیلئے پولیس اہلکاروں نے انوکھا انداز اپنا لیا

بولیویا(پی این آئی)بولیویا پولیس اہلکاروں نے کورونا کاسٹیوم پہن کر لوگوں کو خبردار کیا۔کورونا وائرس نامی وبا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اوراس جان لیوا وائرس سے اب تک ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں مختلف […]

کورونا وائرس،خیبر پختونخوا میں مزید چھ افرادہلاک

خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں مرنے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں پشاور سے4، نوشہرہ اور کوہاٹ سے ایک، ایک شخص شامل […]

کورونا وائرس کے پیشِ نظروزیرِ اعظم عمران خان نے ایس او پیز کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم آفس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 10 وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں۔کورونا وائرس کے پیشِ نظر عوامی مسائل کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے […]

کورونا وائرس سے بچنےکیلیےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےسرجیکل ماسک کے بجائےرومال کو تر جیح دی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم مودی نے ویڈیو کال پر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ کی تو اس دوران انہوں نے چہرے پر سرجیکل ماسک نہیں لگایا تھا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سرجیکل […]

کورونا وائرس ،پاکستان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 80 ہوگئی صوبہ سندھ میں آج اب تک کورونا کے مزید 104 کیسز رپورٹ

کراچی(پی این آئی)سندھ میں آج اب تک کورونا کے مزید 104 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں مجموعی کیسز 1318 اور ہلاکتیں 28 ہوچکی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیسز اور ہلاکتوں کی تصدیق کرتے […]

کورونا وائرس کا خدشہ،کراچی کی متعددیونین کونسلز کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر شرقی کے مطابق یوسیز سیل کرنے کا حکم کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر دیا گیا ہے جس کے بعد ان 11 یوسیز میں نہ جانے کی اجازت ہوگی نہ ہی وہاں سے کوئی باہر آسکے گا۔کراچی میں […]

کورونا وائرس، اللہ کے احکامات کیخلاف بغاوت کی سزا ہے، اوریا مقبول جان کی فکر انگیز تحریر

روزانہ ساڑھے چار لاکھ افراد اس چوراہے سے پیدل گذرتے تھے، رات بھر روشنیوں اور رنگوں کی برسات رہا کرتی تھی، چونکہ یہ دو سڑکوں کے سنگھم پر اس طرح واقع ہے جیسے غلیل کا دو شاخہ ہوتا ہے، اس لیے اسے اپنی اہمیت کے […]

کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں نمازِ توبہ کی ادائیگی، امامت کس نے کروائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایوانِ صدر میں نماز جمعہ اور نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ بھی ادا کی۔ایوان صدر کے لان میں نمازِ جمعہ کی امامت وزيرِ مذہبی امور نورالحق قادری نے کی۔اسپيکر اسد قيصر اور چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی نماز […]

نیو یارک میں کورونا وائرس سے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہوا اور تدفین کیسے کی گئی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کی اقرا مسجد کے خطیب و امام احمد علی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اب تک نيويارک ميں کرونا وائرس سے 22 پاکستانی انتقال کرچکے ہیں۔ نيويارک کی اقرا مسجد کے خطيب کا کہنا ہے کہ نماز […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات ہو گئیں سب سے زیادہ اموات والے ممالک کونسے ہیں؟ فہرست جاری

نیویارک (پی این آئی) کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک 16 لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے، 50 فیصد کیسز صرف تین ممالک امریکا، اٹلی اور اسپین میں رپورٹ ہوئے، […]