پاکستان کی لیڈی کمانڈو کو اقوام متحدہ نے کونسے خاص مشن کیلئے منتخب کر لیا؟ پاکستان کی بہادر بیٹی کو شاندا ر اعزاز مل گیا، تعلق کہا ں سے ہے؟تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے […]

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا،ہیڈکوارٹرز بند

نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا

جنیوا(پی این آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھرمیں مرد حضرات خواتین کے حقوق کے محافظ بن جائیں۔جنیوا سے […]

اقوام متحدہ نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

جنیوا(پی این آئی) بھارت میں جاری مظاہروں کے پیش نظر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق جنیوا میں بھارتی حکام کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے […]

اقوام متحدہ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

نئی دہلی(پی این آئی): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی […]

اقوامِ متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں اقوام متحدہ کے ادارے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ ٹانک کے علاقے گرہ محبت کے قریب ہوئی، جو پانی پر کام کرنے […]

مظفر آباد، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ کے خطاب کے موقع پر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ اجے شنکر کے خطاب کے موقع پر پاسبان حریت جموں کشمیر آزاد کشمیر کی اپیل پر مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیری […]

یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث پاکستان کے اچانک فیصلے نے سب کو حیران کردیا

نیویارک (پی این آئی)پاکستان نے یوکرین بحران پر تبادلہ خیال کے لیے طلب کیے گئے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ‘پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے […]

دنیا میں ہر سال 90 کروڑ ٹن سے زیادہ خوراک ضائع ہوتی ہے، اقوامِ متحدہ کی پریشان کن رپورٹ

نیویارک(آن لائن )اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 90 کروڑ ٹن سے زیادہ کھانے کی اشیا ضائع کر دی جاتی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماحول سے متعلق پروگرام کے فوڈ ویسٹ انڈیکس یعنی کھانے […]

متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے ’’صاف ہاتھ سب کیلئے‘‘ مہم جاری ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو ہینڈ سینی ٹائزر،فیس ماسک سمیت امدادی سامان کی فراہمی

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے ’’صاف ہاتھ سب کیلئے‘‘ مہم جاری رہی ، متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزعابی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو ہینڈ سینیٹائزرز، فیس ماسک و دیگر کورونا سے متعلقہ […]

متحدہ عرب امارات نے خصوصی بلیو ویزا متعارف کرادیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے نیا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ان افراد کے لیے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا کا اعلان کیا ہے جنہوں […]