اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، اب تک کتنے پاکستانی کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں؟شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے 8812 مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 753 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35101 تک جاپہنچی ،8812 […]

کورونا وائرس بےقابو، پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کتنے گنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے باعث کیسز اور اموات میں 3 گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 18 روز کے دوران کورونا سے کیسز اور اموات میں تین گناہ تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

کورونا وائرس، رواں سال فیصل مسجد میں اعتکاف بیٹھنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، خواہش مند افراد کل نماز عصر کے بعد […]

کورونا وائرس، آئندہ دو ہفتوں میں اموات 8ہزار اور کیسز ڈھائی لاکھ تک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں ماہ کے آخر تک کرونا وائرس کے باعث 6 سے 8 ہزار اموات کا خدشہ، لاک ڈاون میں نرمی اور مارکیٹس کھلتے ہی عوام نے تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں، 2 ہفتوں کے دوران کل […]

لاک ڈائون میں نرمی میں کورونا وائرس مزید پھیلنے لگا، حکومت کا ملک بھر کی مارکیٹوں کو دوبارہ بند کر نے پر غور شروع

لاہور (پی این آئی) حکومت نے ملک میں مارکیٹوں کو دوبارہ بند کرنے پر غور شروع کردیا، وزیرصنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مارکیٹوں کو دوبارہ بند کرنے پر […]

پاک فوج مخالف مہم چلانے والے منظور پشتین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں بھی کورونا کی تصدیق، کچھ روز قبل ان کے ساتھی اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا […]

کورونا سے دفاع میں ڈاکٹر اور پولیس آگے آگے لیکن کورونا کا نشانہ سب سے زیادہ پولیس بن گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا سے دفاع میں ڈاکٹر اور پولیس آگے آگے لیکن کورونا کا نشانہ سب سے زیادہ پولیس بن گئی۔کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے دو سرکاری محکمے سب سے زیادہ متحرک اور میدان میں ہیں۔ ان میں سے ایک […]

کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ۔آرڈیننس کے مطابق کسی ادارے ميں متاثرہ فرد کی وجہ سے […]

اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 16 روز کا اضافہ، 29 مئی تک فلائیٹس بند رہیں گی، چارٹرڈ فلائیٹس چلیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 16 روز کا اضافہ، 29 مئی تک فلائیٹس بند رہیں گی، چارٹرڈ فلائیٹس چلیں گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیا، وفاقی محتسب کے حکم پر پاسپورٹ گھر پر پہنچنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سکھ کا سانس لیا، وفاقی محتسب کے حکم پر پاسپورٹ گھر پر پہنچنے لگے،ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز اور اوورسیز پاکستانیوں کے انفرادی پتے پر پاسپورٹ کی ترسیل کا عمل شروع […]

کورونا کے مریض کا پرس چرانے والی نرس گرفتار کر لی گئی، واقعہ کہاں پیش آیا ؟

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے مریض کا پرس چرانے والی نرس گرفتار کر لی گئی، واقعہ کہاں پیش آیا ؟امریکی پولیس نے ایک خاتون نرس کو گرفتار کیا ہے جس نے بسترِ مرگ پر پڑے کورونا وائرس کے مریض کا کریڈٹ چرایا تھا۔نیویارک کی 43 […]