کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے، جاپانی وزیر اعظم نے اعلان کر دیا

ٹوکیو (پی این آئی)کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے، جاپانی وزیر اعظم نے اعلان کر دیا، جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے توقع ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کی ایک ویکسین کے طبی تجربات ملک میں جلد […]

تبدیلی آگئی!! ڈیڑھ سال میں پہلی مرتبہ کسی۔۔۔۔ سلیم صافی بھی فواد چوہدری کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا وائرس کی صورتحال پر اس وقت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں حکومتی اور اپوزیشن بینچوں سے تقریروں کا سلسلہ جاری ہے جو کہ فواد چوہدری کو بالکل بھی پسند نہیں آیا اور انہوں نے دونوں طرف […]

کورونا وائرس کے علاج کی تحقیقات سے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کے علاج میں کیا فائدہ ہوا؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس، ذیابیطس، کینسر، دل کی بیماریاں، ڈیمینشا وغیرہ یکسر مختلف بیماریاں ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے مابین ایک ایسا تعلق دریافت کر لیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تحقیقات سے دیگر مذکورہ […]

بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے، چوہدری شجاعت حسین نے معنی خیز بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے حالات میں طاقت کا محور تبدیل چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے یہ بات جی ڈی اے کے مرکزی رہنما سردار […]

عورتوں کی نسبت مردوں کی کورونا وائرس سے موت کے امکانات زیادہ کیوں ہیں؟آخرکا ر سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالی

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) مختلف ممالک کے سائنسدانوں کی تحقیقات میں تصدیق کی جا رہی تھی کہ کورونا وائرس خواتین کی نسبت مردوں کے لیے دوگنا زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے بالآخر اس کی وجہ بھی ڈھونڈ نکالی ہے۔ میل […]

دس فیصد نہیں بلکہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 142 ارب روپے اضافی مختص […]

کورونا وائرس کی شدت میں کمی لانے کا طریقہ علاج دریافت کر لیا گیا۔۔عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) ’ایسے طریقہ علاج تلاش کر چکے ہیں جو کرونا کی شدت میں کمی کا باعث بن رہے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کرونا کے علاج کے سلسلے میں چار یا پانچ ایسے مختلف طریقہ ہائے علاج پر توجہ مرکوز […]

کورونا پر حکومتی پالیسی کیا ہے؟ وزیر اعظم کہاں ہیں؟ ملک کون چلا رہا ہے؟ سینیٹ کے ارکان کا اجلاس میں سوال

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پر حکومتی پالیسی کیا ہے؟ وزیر اعظم کہاں ہیں؟ ملک کون چلا رہا ہے؟ سینیٹ کے ارکان کا اجلاس میں سوال،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن نے وزیراعظم اور حکومت کی موجودگی پر سوال اٹھادیا۔سینیٹ اجلاس سے […]

لاک ڈاؤں کی نرمی کے ساتھ احتیاط کی ہدایت نظر انداز، بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤں کی نرمی کے ساتھ احتیاط کی ہدایت نظر انداز، بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا دوسرا دن ہے اور بڑے شہروں کے بازاروں میں عوام کا رش لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران […]

شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کا حل لاک ڈاؤن ہے، […]

فجر سے شام 5بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(پی این آئی)فجر سے شام 5 بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ آج سے اسلام آباد میں تمام دکانیں کھول […]