ایک گھنٹے میں حکومت گرانی ہے تو کیا کرنا ہو گا؟ اپوزیشن جماعتوں کو بڑا مشورہ دیدیا گیا
کراچی(پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان صاحب جمہوری ملک کے […]