اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟اسپیکر اسد قیصر کا سوال

صوابی(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ بے روزگار ہوگئے، اگر پارلیمنٹ ناجائز ہے تو مولانا کا بیٹا ایوان میں کیوں اور فضل الرحمان نے صدارتی الیکشن میں حصہ کیوں لیا۔صوابی کے علاقے […]

نواز شریف کا فوج مخالف بیانیہ مسترد، مسلم لیگ (ن)میں نیا بلاک بننے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میری کوشش بلاک بنانے کی نہیں، بلاک خود بخود بن جائے گا،شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، پارٹی سے نکالنے کا مجھےکوئی نوٹس نہیں ملا، جب نوٹس […]

وزیر اعظم نے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں کم کرانے کے لیے حکمت علی تیارکر لی، ٹائیگر فورس کا کیا کردار ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے روز میں کنونشن سنٹر میں اپنی ٹائیگر فورس سے ملوں گا، تب تک ہمارے رضاکار اپنے قرب و جوار میں باقاعدگی سے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں […]

نواز شریف معاہدہ کر کے وزیراعظم بنے تھے، سابق وزیراعظم پر سنگین الزام لگ گیا

لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا بیانیہ ووٹ کو نہیں بلکہ لوٹ مار کو عزت دو ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ن لیگی باغی رہنما نے نواز شریف کے استعفے کو بھی جائز قرار دیدیا، لیگی قیادت کو اوپن چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے باغی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کے استعفے کو جائز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ اگر بدمعاشی سے میرا استعفیٰ لینا جائز ہے تو نواز شریف کا […]

مریم نواز پاکستان کی سب سے مقبول ترین سیاسی لیڈر قرار دیدی گئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت پاسپورٹ جلا دے یا اپنے پاس کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں نہیں جارہیں، مریم نواز اس […]

مریم صفدر سیاسی میدان دنگا فساد کے لئے سجا رہی ہے،ملک کو دیوالیہ کرنے والے کرپشن بچانے کے لیئے متحد ہورہے ہیںپی ٹی لیڈر بھی بولنے لگے

رائیونڈ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء علامہ اقبال ٹاؤن صدر پی پی حلقہ171کے ٹکٹ ہولڈر رانا جاوید عمر نے کہا کہ مریم صفدر سیاسی میدان دنگا فساد کے لیئے سجا رہی ہے،ملک کو دیوالیہ کرنے والے کرپشن بچانے کے لیئے متحد […]

امن قائم رکھنے کیلئے لہو سے ملک کی حفاظت یقینی بنائیں گے، آئین وقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

لاہور(پی این آئی)امن قائم رکھنے کیلئے لہوسے ملک کی حفاظت یقینی بنائیں گے، آئین وقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد […]

اپوزیشن کے احتجاجی جلسے روکنے کے لیے حکومت نے کورونا ایس او پیز سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان جمہوری ملک ہے اس لئے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کے نام پرقانون توڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،ہمارے سمیت تمام […]

ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ، آئندہ سال کے آغاز میں ڈیجیٹل لٹریسی پاکستان کے تعلیمی نصاب کا حصہ ہو گی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی آسان بنانے کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او او مس شیرل سین برگ […]

موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں گاہکوں سے لوٹ مار، وزیر اعظم نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آاین این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]