شہبازشریف نیب کی تحویل میں زخمی

لاہور( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہزاد اکبر بھیس اور گاڑیاں بدل کر نیب کے دفتر میں جاتے ہیں، شہباز شریف کے کمرے میں کیمرے لگا کر اس […]

وزیراعظم جواب دیں کہ کیا ان کے سرکاری آفس میں نجی تقریبات منعقد ہوسکتی ہیں؟ سپریم کورٹ نے پیمرا کو بھی بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلاء کنونشن میں وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں منعقدہ وکلاء کنونشن سے خطاب کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران سے جواب […]

اپوزیشن کی تحریک کا مقابلہ کرنے کیلئے وزیراعظم بھی متحرک، کن کن وزرا اور سینئر رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم کی طرف سے وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر […]

دال میں بہت کچھ کالا ہے، پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا کچھ دنوں بعد کر لیا؟ عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے پر حامد میر نے وزیراعظم سے سوال کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کا پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا، اب کرلیا ہے، مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔وزیراعظم کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے معاون خصوصی اطلاعات کے […]

موٹروے زیادتی کےگرفتار ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی، صدر عارف علوی نے قوم کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم گرفتار کرلیا گیاہے، ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا […]

ن لیگ نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں […]

عوام پر بجلیا ں گرا دی گئیں، فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تجاویز کے مطابق کراچی کے بجلی کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی کردی گئی ہے. پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی […]

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار وزیراعظم نے درخواست منظور کرلی، اب یہ عہدہ کون سنبھالے گا ؟ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینے کی درخواست کی جو انہوں نے منظور […]

نیو یارک میں ’روز ویلٹ ہوٹل‘ آسیب زدہ ہونے کا انکشاف ہوٹل کا کونسا کمرہ تاحال بھوتوں سے خالی نہیں کرایا جا سکا؟

نیویارک(پی این آئی ) پی آئی اے انویسٹمنٹ کی ملکیت نیو یارک کے مشہور ہوٹل روز ویلٹ کے ایک کمرے پر روحوں اور بھوتوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے گزشتہ کئی سال […]

وزیراعظم نے جب بھی نوٹس لیا ، مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ پر طمانچہ قرار دیدی گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی والی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ […]

تحریک انصاف حکومت نے ملک کے ساتھ وہ کیا جو دشمن بھی نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی کے سابقہ لیڈر نے لنکا ڈھا دی

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انصاف لائیرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی دو سالہ کارکردگی کے بارے میں ایک لفظ بولنا گوارہ نہیںکیا، انتخابات میں عوام سے جو بلند […]