اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ بلاول بھٹو نے پیشنگوئی کردی
کراچی (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ جیالا ہوگا،عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ ابراہیم حیدری کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام پاکستان پیپلز پارٹی […]