کسی اور پارٹی کے وزیراعظم کے نیچے کام نہیں کر سکتا، پی ڈی ایم میں پھوٹ، بلاول نے وزارت خارجہ نہ لینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں کسی اور پارٹی کے وزیر اعظم کے ساتھ بطور وزیر خارجہ کام کی اجازت دینا ان کی پارٹی کیلئے مشکل فیصلہ ہوگا لیکن ان کی پارٹی جو بھی فیصلہ […]

پی ڈی ایم نے صدر عارف علوی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔پیر کو اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا کہ الحمداللہ فاشسٹ حکومت سے قوم کی […]

پی ٹی آئی کیسے پی ڈی ایم کی حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کےارکان کے استعفے منظور کر لیے جاتے ہیں تو اس کے بعد وہ صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہو سکتے ہیں جس سے موجودہ […]

تحریک عدم اعتماد کامیاب، پی ڈی ایم کا اصل ایجنڈا کیا ہو گا؟ قمر زمان کائرہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل ایجنڈا انتخابی اصلاحات ہیں جس کے لیے تمام جماعتیں مل کر کام کریں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا […]

پی ڈی ایم انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہے؟ وزیراعظم عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کے بعد پہلا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے عام انتخابات کے مطالبے پر پی ڈی ایم کے رد عمل پر حیران ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کےہمارے اعلان پر PDM کے ردِعمل پر […]

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا حل بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا حل بتا دیا- 1988میں بلوچستان اسمبلی کو توڑا گیا تھا، اگلے ہی دن ہم ہائیکورٹ گئے تھے، عدالت نے اسمبلی بحال کردی تھی، جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے عمران خان نے […]

ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدے کو “مہاجر برائے فروخت” معاہدہ قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ا یم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدہ ہوچکا ہے، نفیس لوگ حکومت سے الگ ہو چکے ہیں کیوں کہ یہ حکومت کے بغیر نہیں […]

پی ڈی ایم کا حکومت کے خاتمے تک اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے موجودہ حکومت کے خاتمے تک اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ،مقررین نے ملک میں شدید مہنگائی ،بے روزگاری اور آمن و آمان کی خرابی کی […]

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان دراڑیں واضح ہونا شروع ہو گئی ہیں، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں حکومت اتحادیوں کے ساتھ مضبوط کھڑی ہے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور […]

پی ڈی ایم کے مارچ میں پیپلزپارٹی شرکت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے 23 مارچ کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سے نکال دیے جانے والی جماعتوں نے بھی مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کر […]

پی ڈی ایم نے تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 23 مارچ کو پی ڈی ایم اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔ متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان […]