پی ڈی ایم کو نیب سے ریلیف ملنا شروع ہو گیا، اہم ترین رہنما کیخلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی ای آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری شواہد نہ ملنے کے باعث بند کر دی۔آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں نیب پراسیکیوٹر نے سندھ […]

پی ڈی ایم حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ، فواد چوہدری نے تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف کیساتھ کئے گئے معاہدے کی تفصیلات سامنا لانا ہوں گی ۔ معاہدے کے حوالے سے فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے […]

اداروں کیخلاف بیان، مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر پی ڈی ایم رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج

ڈی آئی خان( پی این آئی) اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت […]

پی ڈی ایم قائدین کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آ گئی، پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم قائدین کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں فیصلہ […]

الیکشن کمیشن نے شوق پورا کر لیا، الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی جماعتوں کو پناہ دے رہا ہے، اسد عمر نے سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر شوق پورا کر لیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے لکھا ہے […]

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی 3بڑی جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کی خالی 3نشستوں پر وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتں میں اختلافات سر اٹھانےلگے ۔قومی موقر نامے 92میں شائع وقاص باقر کی رپورٹ کےمطابق ایم کیو ایم اور ن لیگ نے 2 نشستیں دینے کا مطالبہ […]

نواز شریف نے مایوسی کا اظہار کر دیا، پی ڈی ایم کا اجلاس پھر طلب

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا،نواز شریف کی ہدایت پر اجلاس میں وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی شریک ہوگی، گزشتہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا تھا […]

مدت پوری یا قبل از وقت انتخابات؟ نواز شریف اور پی ڈی ایم قیادت میں اختلاف رائے واضح ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں پی ڈی ایم کے موجودہ سیاسی صورتحال میں حکومت کی مدت پوری کرنے یا قبل از وقت عام انتخابات کرانے کے حوالے سے واضح اختلاف رائے نظر ا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاس […]

لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، پی ڈی ایم رہنما کا عمران خان کے حوالے سے دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلاہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ کسی نہ کسی صورت میں کہیں نہ کہیں سے لاڈلے […]

پی ڈی ایم کی طرف سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کی پیش کش؟ زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف زرداری نے سوال کیا کہ ہماری […]