کورونا کیسز میں اضافہ، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی سفارش کر دی گئی، والدین پریشان

کراچی(پی این آئی) کراچی میں اومی کرون کیسز کی تعداد 148 تک پہنچ گئی۔ کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت نے حکومت سندھ کو کاروباری اوقات محدود کرنے اور تعلیمی ادارے بند کرنے کہ سفارش کر دی ہے۔ محکمہ […]

ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی لازمی، نئی آسامیاں فوری منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھیجوانے کی ہدایت

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی پالیسی کے تحت نئی تخلیق شدہ آسامیاں فوراً منظوری کیلئے محکمہ خزانہ […]

تعلیمی سرگرمیاں شروع، ملک کے کن حصوں میں درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کی مصدقہ اطلاعات کے باوجود محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں کیا جا رہا۔کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچے اور […]

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات میں توسیع نہیں کی جائے گی۔کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل پیر سے […]

کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ سردیوں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہو رہا اور پیر 3 جنوری 2022 سے تمام […]

نئے تعلیمی سال کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا، طلبا کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہو گا۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی کلاس سے لے کر […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں کب اور کتنی ہوں گی؟ معاملہ پھر الجھ گیا

کراچی (پی این آئی)تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ پھر الجھ گیا، این سی او سی کی جانب سے اسکولوں میں 3جنوری سے چھٹیاں دینے کی ہدایت، تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اچانک نیا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں […]

غیر ریاستی باشندگان کوآزادکشمیر میں ملازمت دئیے جانے خبرغیر مصدقہ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے، محکمہ صحت کی پریس ریلیز

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کچھ دنوں سے پرنٹ و سوشل میڈیا پر محکمہ صحت عامہ سے جاری شدہ نوٹیفکیشن محررہ 03-12-2021 کے حوالہ سے غیر ریاستی باشندگان کوآزادکشمیر مین […]

محکمہ موسمیات نے اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]

تعلیمی اداروں میں کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وفاق اور تین صوبوں میں اتفاق پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق اور 3 صوبوں میں تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے اتفاق طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے […]