شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیاگیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق رواں تعلیمی سال 31 […]

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا سکولوں سےمتعلق اہم پلان تیار

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبہ کیلئے مزید 4ہزار سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا پلان تیارکرلیا۔سکولوں سے باہر 50 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم دینے کے معاملے پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبہ کیلئے مزید 4 ہزار سکولوں میں […]

محکمہ صحت کے ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی دہمکی دیددی

خیر پختونخوا،سبی(آئی این پی) جوائنٹ ہیلتھ کوارڈی نیشن کونسل خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن بی بی سلطانیہ و مریم عنبرین جنرل سیکرٹری جوائنٹ ہیلتھ کوارڈینیشن کونسل خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے تمام جائز مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر (آج) کو صوبے […]

یکم مارچ سے تعلیمی اداروں کا ٹائم تبدیل کرنے پر غور شروع

لاہور( پی این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے یکم مارچ سے […]

کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس، محکمہ اوقاف کے لیے 39 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس۔۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے میزانیہ 2021-22کے لیے 390.36ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے بجٹ اجلاس کے دوران محکمہ […]

محکمہ پولیس میں ڈیجٹلائزیشن کو متعارف کروایا گیا ہے، پولیس عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے، وزیراعظم آزادکشمیرکا پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان کے ویژن کے مطابق ہر وہ کام کیا جائے گا جس سے ریاست کی بہتری کے لیے کردارادا کر سکیں۔ پر امن معاشرے […]

کورونا سے متاثرہ تعلیمی اداروں کو کتنے دن کیلئے بند کیا جائے؟ نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آئیں،ان تعلیمی اداروں کو صرف 7 دنوں کے لئے بند کیا جائے اور اس ضمن میں محکمہ […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری 50فیصد رہے گی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق 50 فیصد حاضری پر 15فروری تک عمل درآمد ہو گا،فیصلہ لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور سرکاری […]

ہفتے میں تین دن کلاسز کی پابندی، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بڑا اعلان کردیا، چھٹی جماعت تک سکولوں میں طلباء کی 50 فیصد حاضری کی پابندی عائد کردی، 15 فروری تک کلاسز متبادل تین تین دن نصف حاضری […]