سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا ، سردیوں […]

پورا مہینہ چھٹیاں یا 15دن چھٹیاں؟ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا فیصلہ التوا کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے فیصلہ التوا کا شکار ہو گیا ہے۔آج ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے،کانفرنس وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے بیرون ملک ہونے کے باعث […]

خواتین کے کوٹہ پر عملدرآمد، تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی، یتیم بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بھر پور کردار ادا کریں گے، پروفیسر تقدیس گیلانی کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیق گیلانی نے کہا ہے کہ ورکنگ وویمن ہمارے معاشرے کی خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں جو اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ معاشرے کی فلاح کے لیے بھی بہترین […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ جب لوگ مجھے کچھ عجیب و غریب وجوہات کی بنا پر اسکول بند کرنے کے پیغامات بھیجتے ہیں تو میں حیران رہ جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد […]

آزادکشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21 ،بیورو آف شماریات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیر اہتمام711 انڈیکیٹرز کے اعدادو شمار کی رپورٹ مکمل کر لی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بیورو آف شماریات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیر اہتمام آزادکشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21 (Multiple Indicator Cluster Survey) کے تحت 171 انڈیکیٹرز (Indicators) کے اعدادو شمار کی رپورٹ مکمل کر لی گئی۔ آزادجموں وکشمیر ملٹی پل […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 16جنوری تک بڑھانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]

محکمہ برقیات آزاد جموں کشمیر، ریونیو آفسیرز بی پی ایس 17، اضلاع سدہنوتی، حویلی، ہٹیاں بالا، مہاجرین جموں کشمیر، متاثرین منگلا ڈیم مقیم پاکستان کی خالی اسامیوں پر ایڈہاک تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محکمہ توانائی و آبی و سائل واک ان انٹرویو محکمہ برقیات آزاد جموں و کشمیر ریونیو آفیسرز پی ایس -17اضلاع سدہنوتی ، حویلی، ہٹیاں بالا، مہاجرین جمو ں و کشمیر/متاثرین منگلا ڈیم مقیم پاکستان کی خالی آسامیوں جن پرمستقل تقرریو ں […]

وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن […]

تعلیمی ادارے کتنے دن تک بند رہیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

اب سرکاری ملازمین کی بھرتیاں پنشن کے نئے طریقہ کار کے مطابق کی جائیں گی، محکمہ خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ خزانہ پنجاب مختصرمدت مکمل ہونے والی سکیموں کو فنڈز کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ڈیجیٹل فنڈنگ کا میکانزم متعارف کروا رہا ہے جس کے تحت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ایسی تمام سکیموں کو فوری فنڈنگ کی جا سکے گی جوکہ […]

آزادکشمیر ،ضلع مظفرآباد میں 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز، تمام مکاتب فکر مہم کی میابی کے لیے محکمہ صحت کا ساتھ دیں، تقدیس گیلانی

مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کےضلع مظفرآباد میں بھی 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا افتتاح گزشتہ روز ممبر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام یہ مہم […]