مظفر آباد، سپیکر قانون ساز اسمبلی نے تعلیمی بورڈ میرپور اور جیل اصلاحات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں قائم کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی)29مارچ2023 آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیکر چوہدری انوارلحق نے تعلیمی میرپور بورڈ کے حوالہ سے وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک کی سربراہی میں کمیٹی بنایا دی جس میں وزرا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت […]

آئی ایم ایف کا سستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی […]

ایم ایم اے فائٹر حبیب نور محمد نے ماں سے کیے گئے وعدے کی خاطر 10 کروڑ ڈالر کی آفر ٹھکرادی‎

ماسکو(پی این آئی) ایم ایم اے فائٹر حبیب نور محمد گزشتہ سال اکتوبر میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش اخبار ڈیلی سٹار سے گفتگو کے دوران کے منیجر علی عبد العزیز نے حیران کن انکشافات کیے ہیں ۔ ان کے مطابق ریٹائرمنٹ […]

پنجاب کے پی انتخابات کیس، 8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا جو سب ٹھیک ہوجائے گا؟چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جہاں مسئلہ زیادہ ہے اس ضلع میں انتخابات موخر بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے کچے کے آپریشن کیوجہ سے پورے پنجاب میں الیکشن ملتوی کردیا، کے پی کے […]

خاتون وزیر نے بیگ لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی رکن خاتون وزیر نے بیگ اندر لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گرد تھوڑی ہیں۔۔۔ بتایا […]

جج کی تنخواہ ایم این اے کے برابر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں چیف جسٹس پاکستان کے سوو موٹو اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کے دوران بحث میں حصہ لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ […]

تیز ہوائیں اور بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمی صورتحال کے […]

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کی سستا پیٹرول سکیم ماننے سے صاف انکار

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کا سستا پیٹرول پروجیکٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ پروجیکٹ کو پیٹرولیم ڈیلرز اورعوام کے درمیان متوقع بڑے تنازعے کا سبب بھی قرار دیدیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے فائونڈر ممبراورسینئر رہنما ملک […]

بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم ملک میں داخل، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے باعث 28 مارچ سے 31 مارچ تک چاغی، پشین، بارکھان، زیارت، ہرنائی، خضدار، قلات، قلعہ سیف […]