سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہوجائیں تیار، معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی
لاہور(پی این آئی) موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی، رواں سال گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم بہار کے دوران توقعات سے زیادہ بارشوں کے بعد اب […]