وزیر خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبروں پر وضاحت کر دی
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ کا نعرہ لگانے والے سن لیں! پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرےگا۔ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے سمیت بحرانوں سے نکل آئے ہیں، 6 ماہ کے دوران 11 […]