پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا کرنا ہو گا ، آئی ایم ایف نے واضح کر دیا
واشنگٹن(پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس […]