قوم سے دعاؤں کی اپیل، علی سدپارہ اورغیر ملکی کوہ پیمائوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا، دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا
سکردو/اسلام آباد(آئی این پی)غیر ملکی کوہ پیمائوں اور محمد علی سدپارہ کی تلاش کیلئے کے ٹو پر دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا مگرلاپتا کوہ پیمائوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا ،8 ہزار میٹر کی بلندی پر موسم قدرے بہتر رہا، ریسکیو ٹیم […]